ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لاس ویگاس میں سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-04
in عالمی خبریں
A A
امریکی ریاست ٹیکساس میں۴۶تارکین وطن ٹریکٹر ٹریلر سے مردہ پائے گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

لاس ویگاس///
لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا۔
امریکی میڈیا لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی Matthew Leavelsberger تھا جس نے گاڑی میں دھماکے سے پہلے خود کو گولی مارلی تھی۔
امریکی اور روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق Matthew Leavelsberger 2006 سے امریکی فوج میں ملازم تھا، اس دوران افغانستان میں دو بار اور یوکرین، تاجکستان، جارجیا اور کانگو میں بھی خدمات انجام دی تھیں تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ٹرمپ ہوٹل کے باہر خودکشی اور دھماکے کی وجہ کیا تھی۔خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی شہر نیو اورلینز میں سال نو کی تقریب میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے والے شخص کی شناخت امریکی فوجی شمس الدین جبار کے نام سے ہوئی تھی۔
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے مطابق ملزم امریکا میں پیدا ہوا تھا اور فوج میں ملازم رہ چکا تھا، ایف بی آئی نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم ٹیکساس میں پلا بڑھا تھا اور شمالی کیرولائنا میں بھی مقیم رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک و قوم کے بانی مجیب الرحمان نہیں جنرل ضیا الرحمان ہیں؛ بنگلادیش کا تعلیمی نصاب تبدیل

Next Post

تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئیں، 27 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئیں، 27 افراد ہلاک

تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئیں، 27 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.