ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں 2024 میں ڈینگو کے ایک لاکھ کیسز کی تصدیق ہوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-02
in عالمی خبریں
A A
صوبہ جموںڈینگی سے متاثر‘۲۴۳۰کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

ڈھاکہ//
بنگلہ دیش میں 2024 میں ڈینگو کے ایک لاکھ سے زیادہ کیس درج ہوئے اور 575 اموات ہوئیں۔
منگل کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز (ڈی جی ایچ ایس) کے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں ڈینگو کے 9745کیسز درج ہوئے، جب کہ نومبر میں 29,652کیسز سامنے آئے تھے۔ مقامی وقت کے مطابق صبح 8:00بجے تک ڈینگو کے 1185اضافی کیسز درج ہوئے، اس سال جنوری سے بنگلہ دیش میں ڈینگو کے کیسز کی مجموعی تعداد 101,214تک پہنچ گئی ہے۔
ڈی جی ایچ ایس نے کہا کہ منگل کی صبح تک گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں ڈینگو سے متعلق دو اموات کی اطلاع ملی، جس سے مرنے والوں کی تعداد 575 ہو گئی۔
ڈینگو بخار ایک وائرل بیماری ہے جو متاثرہ ایڈیزمچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ اس بیماری کی علامات میں سر درد، تیز بخار، تھکاوٹ، پٹھوں اور جوڑوں میں شدید درد، قے اور دانے وغیرہ ہوجاتےہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غلط معلومات پھیلانے کا الزام

Next Post

حماس کیلئے بہتر ہے جلد یرغمالیوں کو رہا کردیں: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

حماس کیلئے بہتر ہے جلد یرغمالیوں کو رہا کردیں: ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.