منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیرا علیٰ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-27
in اہم ترین
A A
’طاقت کے دو مراکز تباہی کا ایک صحیح نسخہ ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ عمر کی رہائش گاہ واقع گپکار میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سری نگر کے چھ ممبران اسمبلی نے شرکت کی۔
معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ کے دوران وزیر اعلیٰ نے ممبران قانون سازیہ کو یقین دلایا کہ لوگوں کے تمام مسائل کو فوری طورپر حل کیا جائے گا۔
اطلاعات کے مطابق سرینگر میں وزیر اعلی عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سری نگر کے چھ ممبران اسمبلی نے شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران سرینگر کے ایم ایل ایز نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل ابھارے ۔ وزیر اعلیٰ نے انہیں یقین دلایاکہ سرکار لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی بھر پور سعی کر رہی ہے ۔
ممبران اسمبلی نے بجلی بحران، پانی کی عدم دستیابی اورلوگوں کو درپیش دیگر چیلنجز کے بارے میں بھی وزیر اعلیٰ کو آگاہی فراہم کی۔
دریں اثنا باوثوق ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران وزیر اعلیٰ نے ممبران اسمبلی کو بیان بازی سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔
بتادیں کہ ممبر پارلیمنٹ آغا روح اللہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر دھرنے کے بعد سینئر لیڈر سلمان علی ساگر نے ایم پی کے خلاف بیان دیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے اس میٹنگ کے دوران پارٹی کے معاملات کو میڈیا کے سامنے نہ رکھنے پر زور دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریزرویشن: بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں:روح اللہ

Next Post

مینڈھرمیں نوجوان کی لاش پرا سرار حالت میں برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

مینڈھرمیں نوجوان کی لاش پرا سرار حالت میں برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.