منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران، روس اور دہشت گردی کے لیے شام میں کوئی جگہ نہیں: یورپی یونین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-18
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل: یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری اسٹریٹجک کامیابی ہیں

europe union

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

برسلز///
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالس نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مستقبل میں انتہا پسندی، روس اور ایران کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ یورپی یونین کے وزراء اس بات پر متفق ہیں کہ شام کی قیادت کو روسی اثر و رسوخ سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہیے۔العربیہ/الحدث کے ایک سوال کے جواب میں کالس نے کہا کہ انہوں نے وزراء کو تجویز دی کہ وہ پابندیاں اٹھانے پر غور کریں۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ یورپی یونین شام کی تعمیر نو کے میدان میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے اور شامیوں کی قیادت میں ایک جامع سیاسی راستہ شروع کرنے کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گی۔انہوں نے کہا کہ شام کے رہ نما کہتے ہیں کہ اب حالات درست ہیں اور اس پر عمل درآمد پر سوال اٹھنے والے بھی ہیں۔
یورپی یونین کے ممالک کے وزرائے خارجہ نے شام میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے تقریباً دس دن بعد ہونے والی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
جبکہ خارجہ پالیسی کے اہلکار کایا کالس نے اپنے یورپی ہم منصبوں کو ہفتے کے روز عقبہ مذاکرات کے نتائج کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی جس میں شام کےعبوری مرحلے کے تعین اور اندرونی اور خطے میں بہت سے چیلنجوں کے بارے میں بتایا گیا۔العربیہ/الحدث نامہ کے نامہ نگار نے رپورٹ کیا کہ فرانس، جرمنی اور اٹلی میں سے ہر ایک نے شام کے نئے تجربے کو ترتیب دینے کے لیے اپنے اگلے مرحلے اور علاقائی فریقوں کے ساتھ ممکنہ کردار کے لیے یورپی یونین کو تجاویز پیش کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی آئین سنجیدہ سوچ کا نتیجہ ہے : نڈا

Next Post

غزہ جنگ پر اسرائیلی وزیراعظم سے بہت اچھی گفتگو ہوئی، ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

غزہ جنگ پر اسرائیلی وزیراعظم سے بہت اچھی گفتگو ہوئی، ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.