پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل نے برلا سے ملاقات کی، ایوان چلانے کی درخواست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-12
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی//لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے آج اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی اور کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ چلے ، اس لئے ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلائی جانی چاہئے ۔
ایوان کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے مسٹر گاندھی نے مسٹر برلا سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی اور ان پر زور دیا کہ ایوان کی کارروائی چلائی جائے ۔
مسٹر برلا سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں صحافیوں کو یہ معلومات دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ میں نے آج لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے ساتھ میٹنگ کی اور ان سے کہا کہ ایوان چلنا چاہئے اور ایوان چلانا ہماری نہیں ان کی ذمہ داری ہے ۔ میں نے ان سے یہ بھی کہا کہ ہماری پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ چاہتے ہیں کہ میرے خلاف استعمال کیے گئے ناشائستہ تبصروں کو ہٹا دیا جائے ۔ حکومت ایوان میں میرے خلاف کئے گئے تضحیک آمیز تبصروں کو کارروائی سے ہٹادے ۔ مسٹر برلا نے یقین دلایا کہ وہ اس معاملے پر غور کریں گے اور اس کی تحقیقات کریں گے ۔ میں نے ان سے درخواست کی ہے کہ ایوان چلنا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایوان کو چلانا چاہتے ہیں، اس لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ حکمران جماعت کے لوگ کچھ بھی کہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ایوان چلے اور 13 دسمبر کو ایوان میں آئین پر بحث ہو۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ ایوان چلے ۔ وہ اڈانی پر بحث سے بچ رہے ہیں اور وہ ایوان نہیں چلانا چاہتے لیکن ہم اس معاملے کو نہیں چھوڑیں گے ۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ایوان کام کرے اور ایوان میں بحث ہو۔ وہ میرے بارے میں باتیں کرتے رہتے ہیں لیکن 13 دسمبر کو ایوان میں آئین کے ساتھ ساتھ دیگر مسائل پر بحث ہونی چاہیے ۔ وہ ہم پر الزام لگاتے رہیں گے لیکن ایوان چلنا چاہیے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی

Next Post

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.