پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-16
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

SC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے منگل کو ملیالم نیوز چینل "میڈیا ون” کو عبوری راحت دیتے ہوئے اس کے ٹیلی کاسٹ کے لیے ہری جھنڈی دے دی جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی صدارت والی جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس وکرم ناتھ کی بنچ نے چینل کی نشریات پر روک سے متعلق مرکزی حکومت کے 31 جنوری 2022 کے حکم پر عبوری روک لگا دی۔
سپریم کورٹ نے مرکز کے فیصلے کو برقرار رکھنے کے کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم پر عبوری روک لگاتے ہوئے چینل کو معمول کے مطابق نشریات جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔
مرکزی حکومت نے 31 جنوری کو قومی سلامتی کا حوالہ دیتے ہوئے ’میڈیا ون‘ کے لائسنس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
بنچ نے آج ’میڈیا ون‘ کو نشریات کی اجازت دینے کے ساتھ ہی مرکزی حکومت سے 26 مارچ تک جوابی حلف نامہ داخل کرنے کا حکم دیا۔
عرضی گزار ملیالم نیوز چینل نے مرکزی حکومت کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
خصوصی اجازت نامے کی عذرداری 02 مارچ کو دائر کی گئی تھی جس میں چینل نے اپنی نشریاتی خدمات جاری رکھنے کی اجازت طلب کی تھی۔
(یو این آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

Next Post

این چندر شیکھرن ایئر انڈیا کے چیئرمین مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
این چندر شیکھرن ایئر انڈیا کے چیئرمین مقرر

این چندر شیکھرن ایئر انڈیا کے چیئرمین مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.