منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا میں 2 سالہ بچے کی فائرنگ سے باپ ہلاک؛ ماں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-08
in عالمی خبریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فلوریڈا//
امریکا میں 2 سالہ بچے نے کھلونا سمجھ کر والد پر پستول چلا دی جس کے نتیجے میں 24 سالہ والد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ غفلت برتنے پر ماں کو حراست میں لے لیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں 2 سالہ بچے نے فرش پر پڑے بستے سے پستول نکال کر کمپیوٹر پر گیم کھیلنے والے والد کی طرف کرکے چلا دی۔ گولی والد کی پیٹھ پر لگی۔
26 سالہ باپ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں دوران علاج وہ جانبر نہ ہوسکا۔ بچے کی ماں نے اس وقت پولیس کو بتایا کہ ان کے شوہر کو خود کو گولی مار کر خودکشی کی ہے۔
تاہم پیٹھ پر گولی لگنے کی وجہ سے پولیس کو شک ہوا اور تفتیش کے دوران بڑے بیٹے نے اعتراف کرلیا کہ چھوٹے بھائی نے غلطی سے گولی ماری۔ جس وقت گولی چلی اس وقت ان کا ایک سال کا بھائی بھی قریب ہی موجود تھا۔
تفتیش کاروں نے بتایا کہ بچے سے گولی چلنے سے ہلاک ہونے والا نوجوان اور اہلیہ بچوں کو نظرانداز کرنے اور منشیات کے استعمال کے متعدد جرائم کے بعد پیرول پر تھے۔ اور اس کیس میں بھی پستول کو محفوظ جگہ پر رکھنے میں شدید غفلت کا مظاہرہ کیا۔
پولیس نے غفلت برتنے پر ماں کو حراست میں لے لیا۔ والد کی ہلاکت اور ماں کے جیل میں ہونے کے باعث بچوں کو شیلٹر ہاؤس بھیج دیا گیا۔ امریکا میں بچوں سے غلطی سے گولی چلنے کے واقعات نئے نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقتصادی استحکام کافی نہیں، معیشت بحال کرنا ہوگی، سری لنکن وزیراعظم

Next Post

امریکا، آسٹریلیا اور یورپی ممالک کے عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا نیا نظام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

امریکا، آسٹریلیا اور یورپی ممالک کے عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا نیا نظام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.