پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کے ہاتھوں ہیلری کی شکست پر 2 سال سو نہیں پایا؍ بل کلنٹن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-03
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن//
امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن نے انکشاف کیا ہے کہ 2016 کے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل اپنی اہلیہ ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد وہ 2 سال تک سو نہیں سکے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ منظر عام پر آنے والی یاد داشتوں میں انھوں نے یہ بھی اعتراف کیا کہ ان کا موڈ ہمیشہ خراب رہتا تھا، میں ان تمام لوگوں سے معذرت چاہتا ہوں جنھوں نے میرے غصے کا سامنا کیا۔انھوں نے 2016 کے صدارتی انتخابات کو ممکنہ طور پر امریکا کی تاریخ کے تاریک ترین انتخابات قرار دیا، کلنٹن نے کتاب میں جنسی جرائم کے معروف مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ اپنے متنازع تعلق پر بھی روشنی ڈالی، جب 2005 میں جیفری ایپسٹین کو پہلی مرتبہ حراست میں لیا گیا تو میں نے اس سے رابطہ روک دیا۔
یاد رہے کہ کلنٹن نے وائٹ ہاؤس میں زیر تربیت ملازمہ مونیکا لیونسکی کے ساتھ اپنے جنسی تعلق کے حوالے سے غلط بیانی کی تھی، کلنٹن کے مطابق وہ مونیکا سے اور ہر اس شخص سے معافی مانگ چکے ہیں جس کے حق میں انھوں نے کوتاہی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدارت سے جاتے جاتے جو بائیڈن نے اپنے بیٹے کا جرم معاف کردیا

Next Post

دنیافی الحال غزہ میں سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل تک نہیں پہنچ سکے ہیں: امریکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

دنیافی الحال غزہ میں سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل تک نہیں پہنچ سکے ہیں: امریکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.