منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی فوج کے اعلیٰ عہدیدار بیروت پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-01
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن//
امریکی فوج کے ایک اعلیٰ عہدیدار بیروت پہنچے ہیں تاکہ حزب اللہ-اسرائیل کے درمیان حالیہ ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر عمل درآمد کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں شامل ہوں۔ یہ جنگ بندی 26 نومبر سے نافذ العمل ہوئی ہے۔
امریکی مرکزی کمان (سینٹ کام) کے مطابق سپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹرل کے میجر جنرل جیسپر جیفرز بدھ کو بیروت پہنچے۔ وہ صدر جو بائیڈن کے ایلچی آموس ہوچسٹین کے ساتھ نگرانی کے مشن میں شریک سربراہ ہوں گے جنہیں جنگ بندی معاہدے کی نگرانی اور نفاذ کا کام سونپا گیا ہے۔امریکہ کے زیرِ قیادت مانیٹرنگ ٹیم میں لبنانی مسلح افواج، اسرائیلی فوج، لبنان میں اقوامِ متحدہ کی عبوری فوج (یونی فِل) اور فرانس کے نمائندے شامل تھے۔ سینٹ کام نے مزید کہا کہ ہوجسٹین ایک مستقل اہلکار کی تقرری تک شریک سویلین چیئرمین کے طور پر کام کریں گے۔
سینٹ کام کے بیان میں کہا گیا، یہ گروپ اسرائیل اور لبنان کے درمیان دشمنی کے خاتمے کی نگرانی اور نفاذ میں مدد کرے گا۔”یہ جنگ بندی معاہدہ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری سرحد پار کشیدگی کم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا یوکرین میں روس کی جنگ کی بھرپور حمایت کرے گا : کم جونگ

Next Post

ایران کے جوہری عزائم برطانیہ اور فرانس کے لئے خطرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران کے جوہری عزائم برطانیہ اور فرانس کے لئے خطرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.