جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج سے خواجہ سرا اہلکاروں کو نکال دیں گے؛ رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-27
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

خرطوم//
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فورسز میں موجود ٹرانس جینڈر اہلکاروں کو نااہل قرار دیکر فوج سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دی سنڈے ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج سے ٹرانس جینڈرز اہلکاروں کو ہٹانے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر تیار کر رہے ہیں۔
رپورٹ کہا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈرز کو طبی بنیادوں پر طور پر فورسز سے ڈسچارج کر دیا جائے گا جس کا مطلب ہے کہ وہ فوج میں بھرتی کے لیے نااہل تصور کیے جائیں گے۔
یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق دور میں بھی ایسا ہی ایک حکم نافذ کیا تھا جس کے باعث مسلح افواج کی میں ٹرانس جینڈرز کی بھرتیاں بند ہوگئی تھیں۔
ٹرمپ کے بعد صدر بننے والے جوبائیڈن نے یہ پابندی ختم کرکے ٹرانس جینڈرز کی امریکی فوج میں بھرتیاں شروع کردی تھیں۔
تاہم برطانوی اخبار کی رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ اس بار ڈونلڈ ٹرمپ فوج میں پہلے سے موجود ٹرانس جینڈرز کو بھی برطرف کردیں گے۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اس ایگزیکٹو آرڈر پر 20 جنوری کو حلف اُٹھاتے ہی دستخط کردیں گے۔
ایک سروے کے دوران 2 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں میں جینڈر ڈسفوریا (جنس کی شناخت میں شک) کی تشخیص ہوئی تھی جب کہ کئی ایک کی شناخت اس سے مختلف پائی گئی تھی جس شناخت کے ساتھ وہ پیدا ہوئے تھے۔
یاد رہے کہ اس وقت امریکی فوج میں 15 ہزار کے قریب ٹرانس جینڈرز خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ذات پر مبنی مردم شماری اور بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹنگ میں سبھی کی شرکت ضروری: کھڑگے ۔ راہل

Next Post

بائیڈن ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے: وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

بائیڈن ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے: وائٹ ہاؤس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.