اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نیا جوہری کروز میزائل تیار کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-20
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

واشنگٹن//
امریکہ ایک نیا جوہری ہتھیاروں سے لیس سمندر سے مار کرنے والے کروز میزائل (ایس ایل سی ایم- این) تیار کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کا پہلا پروٹو ٹائپ اگلے تین سال میں تیار ہونے کی امید ہے۔یہ اطلاع منگل کو ایک سرکاری دستاویز میں دی گئی۔
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ آبدوزوں پر نصب ہونے والا یہ نظام 2034 تک فوجی تعیناتی کے لیے تیار ہو جانا چاہیے۔ پھر بھی اگلے تین سالوں میں پہلی پروٹو ٹائپ کی ضرورت ہوگی۔دستاویز کے مطابق جوہری وارہیڈز سے متعلق تمام آپریشنز بشمول وارہیڈ انسٹالیشن، میزائل اسٹوریج اور جوہری آبدوزوں کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ، جارجیا میں نیول سب میرین بیس کنگز بے اور واشنگٹن میں بنگور بیس پر امریکی اسٹریٹجک ہتھیاروں کے مقامات پر کیے جائیں گے۔ توقع ہے کہ نئے میزائلوں کو ورجینیا کلاس اٹیک آبدوزوں پر نصب کیا جائے گا۔
پینٹاگون نے امریکی دفاعی صنعت کے نمائندوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس بات کا تعین کرنے کے لیے مارکیٹ ریسرچ کریں کہ آیا اس طرح کے کسی پروجیکٹ میں دلچسپی اور وسائل موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشرق وسطی ایک تاریک موڑ پر کھڑا ہے: اقوام متحدہ

Next Post

چین میں ڈرائیور نے گاڑی پرائمری اسکول کے طلبہ پر چڑھا دی، ، کئی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

چین میں ڈرائیور نے گاڑی پرائمری اسکول کے طلبہ پر چڑھا دی، ، کئی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.