ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

طلباء کے ساتھ یوگی حکومت کا رویہ افسوسناک: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-15
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پریاگ راج میں احتجاج کرنے والے طلباء کے مطالبات کو درست قرار دیتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ان کے ساتھ اتر پردیش کی یوگی حکومت کا رویہ غیر حساس اور انتہائی افسوسناک ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ اتر پردیش حکومت اور پبلک سروس کمیشن کو ان مسابقتی طلبا کے ساتھ ظالمانہ سلوک کرنے کے بجائے ان کا مطالبہ مان لینا چاہئے اور پولیس کو ہراساں کرنا بند کرنا چاہئے ۔
انہوں نے ‘ایکس’ پر کہا، "یوپی حکومت اور اتر پردیش پبلک سروس کمیشن کا پریاگ راج میں مسابقتی طلبا کے تئیں رویہ انتہائی غیر حساس اور افسوسناک ہے ۔ نارملائزیشن کے نام پر غیر شفاف نظام ناقابل قبول ہے اور طلبہ کا ایک شفٹ میں امتحان کا مطالبہ بالکل جائز ہے ۔”
انہوں نے کہا، "طلبا بی جے پی حکومت کی نااہلی کی قیمت کیوں ادا کریں جو تعلیمی نظام کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے ؟ پڑھائی کرنے والے طلبا کو سڑک پر ‘لڑنے ‘ پر مجبور کیا گیا ہے اور اب پولیس انہیں ہراساں کر رہی ہے ۔
کانگریس کے لیڈر نے کہا، "ہم ان نوجوانوں کے ساتھ اس ناانصافی کو قبول نہیں کریں گے جو اپنے اور اپنے کنبہ کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے گھر سے دور رہ کر محنت کر رہے ہیں۔ ہم مسابقتی طلباء کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ان کے جمہوری حقوق کو آمریت سے دبایا نہیں جا سکتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منی لانڈرنگ کے معاملات اب ڈرامہ بن چکے ہیں: اے اے پی

Next Post

اے اے پی ایم ایل اے امانت اللہ خان کو رہا کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

اے اے پی ایم ایل اے امانت اللہ خان کو رہا کرنے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.