جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی عبوری فورس پر فوجی حملہ غلطی ہے: اسرائیلی وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-18
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

یروشلم///
اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس (یواین آئی ایف آئی ایل) پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کو ایک غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک ایسے واقعات کو روکنے کی کوشش کرے گا۔
کاٹز نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے لبنان میں یواین آئی ایف آئی ایل پوزیشنوں پر گولہ باری ایک غلطی تھی اور اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) اور ملک کی وزارت خارجہ اسی طرح کے واقعات کو روکنے کے لیے بات چیت کر رہی ہیں۔
انہوں نے ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یواین آئی ایف آئی ایل پر حملہ کرنا ہماری غلطی تھی، اس طرح حملہ کرنا ہماری پالیسی نہیں ہے۔ ہم فی الحال اس مسئلے کے حل پر کام کر رہے ہیں۔ آئی ڈی ایف ، یواین آئی ایف آئی ایل کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے اور وزارت خارجہ اس مسئلے کے حل پر بھی بات کر رہی ہے۔“
کاٹز نے کہا کہ بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ لبنانی تحریک کی تنظیم حزب اللہ یواین آئی ایف آئی ایل کے اڈوں کے قریب کام کرتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ ایسا اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ اسرائیل یواین آئی ایف آئی ایل کے خلاف کارروائی کرے۔تاہم،یواین آئی ایف آئی ایل ان جگہوں کو ترک نہیں کرنا چاہتا، اس لیے اب ہم اس مسئلے کے حل پر کام کر رہے ہیں“۔
وزیر کا خیال ہے کہ جنوبی لبنان میں فوجی آپریشن اگلے کئی ہفتوں تک جاری رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے مفادات لبنان کے سیاسی حل میں نہیں ہیں بلکہ ہماری سلامتی اور ہمارے شہریوں کی محفوظ زندگی کی طرف واپسی میں ہیں۔
خیال رہے یواین آئی ایف آئی ایل نے جنوبی لبنان میں اپنے ٹھکانوں پر آئی ڈی ایف کی طرف سے بار بار حملوں کی اطلاع دی ہے۔ اسرائیلی فورسز نے مبینہ طور پر مشن کے گڑھوں پر حملہ کیا اور دو اطالوی اڈوں اور ہیڈ کوارٹر، اور بلیو لائن کی خلاف ورزی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی:سپریم کورٹ دائر عرضی کی سماعت کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

ریاستی درجے کی بحالی:سپریم کورٹ دائر عرضی کی سماعت کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.