جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکزی حکومت جھوٹے کیس میں سسودیا کو جیل بھیجنے کی سازش کر رہی ہے: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ وزیر صحت ستیندر جین کے بعد اب مرکزی حکومت نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا کو جھوٹے مقدمے میں پھنسا کر جیل بھیجنے کی سازش کر رہی ہے۔
جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں مسٹر کیجریوال نے کہا کہ میں نے کچھ مہینے پہلے بتایا تھا کہ مرکزی حکومت مسٹر جین کو فرضی کیس میں گرفتار کرنے جا رہی ہے۔ مجھے یہ بات انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوئی۔ کل انہی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں مرکزی حکومت مسٹر سسودیا کو بھی گرفتار کرنے والی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ مرکزی حکومت نے تمام تحقیقاتی ایجنسیوں سے کہا ہے کہ وہ مسٹر سسودیا کے خلاف ایک یا دوسرا فرضی مقدمہ تیار کریں۔ جس طرح انہوں نے مسٹر جین کے خلاف فرضی مقدمہ تیار کیا ہے، اسی طرح یہ لوگ مسٹر سسودیا کے خلاف بھی فرضی مقدمہ بنا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر تعلیم ہندوستان کے تعلیمی انقلاب کے بانی ہیں۔ وہ شاید آزاد ہندوستان کی تاریخ کے بہترین وزیر تعلیم ہیں۔ پہلے سرکاری اسکولوں میں غریبوں کے بچے معیار سے گری ہوئی تعلیم ملتی تھی۔ دہلی کے سرکاری اسکولوں میں 18 لاکھ بچے پڑھتے ہیں۔ ان تمام بچوں کا مستقبل تاریک تھا۔ مسٹر سسودیا نے ان بچوں کو اچھے اور روشن مستقبل کی امید دلائی ہے۔ ان بچوں کے والدین کی آنکھوں میں چمک ہے۔
وزیر اعلیٰ نے دہلی کے سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے ان 18 لاکھ بچوں سے پوچھا کہ بچو! کیا آپ کا منیش سسودیا بدعنوان ہے؟ میں ان کے والدین سے بھی پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ لوگ آپ کے وزیر تعلیم کو کرپٹ کہہ رہے ہیں، آپ کا کیا خیال ہے؟ مسٹر سسودیا نے امید ظاہر کی کہ غریب بچے نہ صرف دہلی بلکہ پورے ملک میں اپنے اسکولوں کو بدل سکتے ہیں۔ دہلی کے تعلیمی انقلاب کا ڈنکا نہ صرف ہندوستان میں بلکہ پوری دنیا میں گونج رہا ہے۔ ہیپی نیس کلاس اور انٹرپرینیورشپ سکھانے کے لیے دنیا بھر کے ممالک سے دہلی حکومت کو دعوت نامے آ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گندم کی بلیک مارکیٹنگ پر حکومت خاموش: کانگریس

Next Post

ملک کا قانون سب کے لیے برابر، کسی کو بچایا نہیں جائے گا: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post

ملک کا قانون سب کے لیے برابر، کسی کو بچایا نہیں جائے گا: بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.