ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں ہلاکتوں پر خاموشی نہیں‘ مسلسل کارروائی جاری ہے : نڈا

’امن کے قیام کی وجہ سے دہشت گردی کے متلاشی ’مایوسی‘کا شکار ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-02
in اہم ترین
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

بھوپال//
کشمیر میں دہشت گردوں کے ذریعہ عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے آج کہا کہ حکومت ان واقعات پر خاموش نہیں ہے اور کارروائی مسلسل جاری ہے ۔
نڈا نے یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں خاموشی اختیار کی گئی ہے ۔ کارروائی مسلسل جاری ہے ۔ حکومت ہند کی ان معاملات میں ’زیرو ٹالرینس‘کی پالیسی ہے ۔
بی جے پی صدر نے کہا کہ کشمیر میں آج تک کوئی بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے ۔ حال ہی میں وہاں پرامن طریقے سے انتخابات ہوئے ۔ وہاں امن کے قیام کی وجہ سے دہشت گردی کے متلاشی ’مایوسی‘کا شکار ہیں۔
دوسری طرف کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کے گزشتہ دنوں لندن میں ہندوستان کے بارے میں دیے گئے بیان کے بارے میں نڈا نے کہا کہ یہاں گاندھی کی کوئی نہیں سنتا، اس لیے وہ وہاں جا کر بولتے ہیں۔
گیان واپی مسجد کے معاملے پر بی جے پی صدر نے بہت مختصر جواب دیا اور کہا کہ پارٹی آئین اور عدالت میں یقین رکھتی ہے ۔
اس سے پہلے مدھیہ پردیش کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت کی قیادت میں ہونے والی ترقی کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے انہوں نے اعداد و شمار کو بھی تفصیل سے پیش کیا۔
اس دوران چیف منسٹر شیوراج چوہان، پارٹی کی ریاستی اکائی کے صدر وشنودت شرما، پارٹی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ، ریاستی انچارج پی مرلی دھر راؤ اور دیگر سینئر لیڈران بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی او سی۱۵ویںکو ر کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات ‘وادی کی صوتحال پر بات

Next Post

بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.