جمعہ, اکتوبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پہلا مرحلہ:59 فیصد ووٹنگ ریکارڈ :چیف الیکٹورل آفیسر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-18
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پہلا مرحلہ:59 فیصد ووٹنگ ریکارڈ :چیف الیکٹورل آفیسر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’سرحد پا ر دہشت گردی کو نظر انداز نہیں کر سکتے‘

بارہمولہ میں مبینہ دہشت گرد معاون نیٹ ورک کا پردہ فاش

سرینگر/۱۸ستمبر
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کےلئے 24 نشستوں کی پولنگ پر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی ۔
چیف الیکٹورل آفیسر(سی ای او) پی کے پولے نے جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے مرحلے پر 59فیصد ووٹنگ ریکارد ہوئی ہے ۔
پولے نے کہاکہ کشتواڑ میں سب سے زیادہ 77فیصد رائے دہند گان نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا اور پلوامہ میں سب سے کم 46فیصد ووٹنگ ہوئی۔
چیف الیکٹورل آفیسر کے مطابق جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ پر امن طریقے پر اختتام پذیر ہوا۔
بتادیں کہ جموں و کشمیر میں ایک دہائی کے طویل عرصے کے بعد منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے بدھ کی صبح 24 حلقوں کے لئے پولنگ شروع ہوئی۔
اس مرحلے کے لئے زائد از 23 لاکھ ووٹر حق رائے دہی کے اہل ہیں جبکہ 219 امید وار قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔
حکام نے پر امن اور ہموار پولنگ کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے وسیع پیمانے پر سیکورٹی و دیگر انتظامات کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سندھ طاس معاہدے پر نظر ثانی کیلئے بھارت کا پاکستان کو نوٹس

Next Post

عمرکے سوال اور عمر سے سوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

’سرحد پا ر دہشت گردی کو نظر انداز نہیں کر سکتے‘

2026-10-23
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

بارہمولہ میں مبینہ دہشت گرد معاون نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-10-23
ایس ایس پی کا پہلا بڑا چیلنج، ڈیوٹی کے دوران شراب نوشی کے مرتکب پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی
اہم ترین

ایس ایس پی کا پہلا بڑا چیلنج، ڈیوٹی کے دوران شراب نوشی کے مرتکب پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی

2026-10-23
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’اننت ناگ میں۲۵۰بستروں کے زچگی اسپتال کیلئے جگہ کا انتخاب باقی‘

2026-10-23
ریاستی درجے پر بحث کیلئے تیار‘۳۷۰ پر نہیں :بی جے پی
اہم ترین

’این سی شکست کے خوف سے پنچایتی انتخابات سے گریزاں‘

2026-10-23
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
اہم ترین

محکمہ تعلیم میں تبادلوں سے متعلق شکایات کے جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل

2026-10-23
مانسون کے چلتے اگلے دس سے پندرہ دن بہت اہم ہیں:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا گریٹر سرینگر سیوریج اسکیم کا جائزہ، ایک ماہ  میں کام مکمل کرنے کی ہدایت

2026-10-23
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک
اہم ترین

ڈوڈہ کے بھگواہ علاقے میں  آتشزدگی‘۶دکانیں اور۲؍اسٹور خاکستر

2026-10-23
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

عمرکے سوال اور عمر سے سوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.