پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اپنی پارٹی بیرہ میں سرجان برکاتی کی حمایت کریگی:الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-17
in مقامی خبریں
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
جموں کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے پیر کے روز بیروہ اسمبلی حلقے پر سرجان برکاتی کو حمایت دینے کا اعلان کیا۔
بتادیں کہ سرجان برکاتی جیل میں بند ہیں انہوں نے گاندربل اور بیروہ اسمبلی حلقوں پر کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں اور ان کی بیٹی صغریٰ برکاتی ان کیلئے انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔
جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے پیر کے روز یہاں برزلہ علاقے میں گھر گھر انتخابی مہم کے دوران نامہ نگاروں کو بتایا’’ہم نے بیروہ اسمبلی حلقے پر کوئی امید وار کھڑا نہیں کیا ہے جبکہ سرجان برکاتی اس نشست کے امید وار ہیں‘‘۔انہوں نے کہا’’میں وہاں کے اپنی اکائیوں، ہمدردوں اور کارکنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سب سرجان برکاتی کی حمایت کریں‘‘۔
واضح رہے کہ سرجان برکاتی نے پہلے شوپیاں کی زینہ پورہ نشست سے کاغذات نامزدگی جمع کئے تھے جو مسترد ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی کو اکٹھے چلنے کی میری کوشش اچھی نہیں لگی:محبوبہ

Next Post

بی جے پی ہم خیال سیاسی پارٹیوں کے سرکار بنائیگی:رام مادھو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی سابق ملی ٹنٹوں کی مدد سے الیکشن لڑ رہے ہیں: رام مادھو

بی جے پی ہم خیال سیاسی پارٹیوں کے سرکار بنائیگی:رام مادھو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.