منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فضائی کرائیوں میں بے تحاشہ اضافے سے سیاحت کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے :فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-15
in اہم ترین
A A
فضائی کرائیوں میں بے تحاشہ اضافے سے سیاحت کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے :ڈاکٹر فاروق

NEW DELHI, MAR 14 (UNI):- JKNC Lok Sabha MP Dr Farooq Abdullah speaking during the Budget Session of Parliament, in New Delhi on Monday. (Sansad TV) UNI PHOTO-6U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۱۴مارچ
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز پارلیمنٹ میں بجٹ اجلاس کے دوران فضائی کرائیوں میں بے تحاشہ اضافے کا معاملہ اُٹھاتے ہوئے حکومت پر زور دیا کہ وہ فضائی کرائیوں کو اعتدال میں رکھنے کیلئے ٹھوس اور کارگر اقدامات اٹھائیں۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ یہ ایک اچھی بات ہے کہ ملک میں سیاحت بڑھ رہی ہے لیکن سب سے اہم مسئلہ جو سیاحوں کو کم کررہا ہے وہ ہوائی کمپنیوں کی طرف سے فضائی کرائیوںمیں بے تحاشہ اضافہ ہے ۔
نیشنل کانفرنس کے صدرنے بتایا کہ فضائی کرائیوں میں بے تحاشہ اضافے سے سیاحت کو کافی نقصان پہنچ رہاہے اور حکومت کو چاہئے کہ ہوائی کمپنیوں کو جوابدہ بنا کر کرائیوں کو اعتدال میں رکھنے کیلئے ٹھوس اور کارگر اقدامات اٹھائیں۔
فاروق عبداللہ کے مطابق مرکزی حکومت کو چاہئے کہ وہ فضائی کرائیوں کو قابو میں رکھے تاکہ ملک کے عوام کشمیر، لداخ اور دیگر جگہوں پر آسانی سے سیاحت کیلئے جاسکیں۔
وزیر مملکت برائے داخلہ امور جی کشن ریڈی نے اس موقعے یقین دہانی کرائی کہ حکومت اس معاملے کی طرف توجہ دیگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر پر لوک سبھا میں اپوزیشن اور بھاجپا میں بحث و تکرار

Next Post

چھٹی پر آئے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری:پانڈے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
چھٹی پر آئے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری:پانڈے

چھٹی پر آئے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری:پانڈے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.