ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹیلر سوئفٹ کی کملا ہیرس کیلئے حمایت ٹرمپ تلملا اُٹھے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-13
in عالمی خبریں
A A
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا سے متاثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے لیے حمایت کے بعد ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ردٍعمل سامنے آ گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز نومبر میں ہونے والے انتخابات سے قبل کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا۔
مباحثے کے اختتام پر ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار ٹیلر سوئفٹ کی توثیق حاصل کرلی۔
ٹیلر سوئفٹ نے بذریعہ سوشل میڈیا اعلان کیا اور کملا ہیرس کو ’جنگجو‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں نے کملا ہیریس کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ وہ حقوق کے لیے لڑتی ہیں اور اسی وجہ سے مجھے یقین ہے کہ ہمیں ایک جنگجو کی ضرورت ہے۔
اُنہوں نے مزید لکھا ہے کہ میرے خیال میں وہ ایک مضبوط ہاتھ رکھنے والی، ہونہار رہنما ہیں اور مجھے یقین ہے کہ ہم ان کی پُرسکون قیادت میں اس ملک میں اور بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں۔
بعدازاں ریپبلکن امیدوار کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا اور سابق صدر نے کہا کہ وہ ٹیلر سوئفٹ کے پرستار نہیں ہیں بلکہ وہ گلوکارہ کی قریبی دوست برٹنی مہومس کو ترجیح دیتے ہیں جو ایک امریکی فٹبال کھلاڑی ہیں۔
انہوں نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں دراصل مسز برٹنی مہومس کو زیادہ پسند کرتا ہوں اگر آپ سچ جاننا چاہتے ہیں تو وہ ٹرمپ کی بہت بڑی مداح ہیں، میں ٹیلر سوئفٹ کا مداح نہیں ہوں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چینی وزیراعظم لی کیانگ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

Next Post

’جموں وکشمیر کے وجود کو خطرے میں ڈالنے والوں کو مسترد کرنا لازمی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جے کے سی اے کیس | ہائی کورٹ نے فاروق عبداللہ کے خلاف ای ڈی چارج شیٹ کو خارج کردیا

’جموں وکشمیر کے وجود کو خطرے میں ڈالنے والوں کو مسترد کرنا لازمی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.