ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دنیش کنیریا کا پاکستانی ٹیم کیلئے گوتم گمبھیر جیسا کوچ لانے کا مشورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-10
in کھیل
A A
نہیں چاہتا کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی 2025ء پاکستان میں کھیلے: دانش کنیریا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//سابق ٹیسٹ کرکٹر دنیش کنیریا نے پاکستان ٹیم کے لیے گوتم گمبھیر جیسے سخت کوچ کی خدمات حاصل کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان کے 43 سالہ سابق لیگ سپنر دنیش کنیریا نے پاکستان کرکٹ کی موجودہ حالت پر تنقید کرتے ہوئے ہندوستان کے گوتم گمبھیر جیسا سخت اور سیدھا سادا کوچ مقرر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ دنیش کنیریا نے کہا کہ آج دوسری ٹیمیں اتنا اچھا کیوں کھیل رہی ہیں، ہندوستانی ٹیم اتنا اچھا کیوں کر رہی ہے؟ ، ان کے پاس راہول ڈریوڈ تھا جس نے اب تک ٹیم کے ساتھ بہت اچھا کام کیا، ان کے پاس گوتم گمبھیر ہے جو ایک لاجواب کرکٹر اور لاجواب آدمی ہے، وہ مضبوط شخص ہے۔
دنیش کنیریا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بار بار کپتان کی تبدیلیوں پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
بابر اعظم جنہیں ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کے بعد ہٹا دیا گیا تھا، ان کی جگہ شاہین آفریدی کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک کے لیے کپتان بنایا گیا تھا۔ دنیش کنیریا کا خیال ہے کہ اس سے الجھن اور عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے کپتان کو برقرار رکھیں اور اسے ایک سال تک مکمل سپورٹ دیں اگر وہ کارکردگی نہیں دکھاتا ہے، تو تبدیلیاں کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بین سٹوکس نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں شرکت کا اشارہ دے دیا

Next Post

منی پور تشدد کی تحقیقات سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہونی چاہئے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

منی پور تشدد کی تحقیقات سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہونی چاہئے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.