منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر حد بندی کمیشن نے تجاویز شائع کیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-15
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر حد بندی کمیشن نے تجاویز شائع کیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۱۴مارچ
جموں کشمیر حد بندی کمیشن نے یونین ٹریٹری کی اسمبلی اور پارلیمانی نشستوں کی سر نو حد بندی کی تجاویز شائع کرکے ماہ رواں کی اکیس تاریخ تک عوام سے تجاویز و اعتراضات طلب کئے ہی۔
کمیشن نے یہ تجاویز گزیٹ آف انڈیا اور جموں و کشمیر کے گزیٹ میں شائع کی ہیں۔ان گزیٹوں میں نیشنل کانفرنس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان پالیمان کی طرف سے پیش کی جانے والی اختلافی تجاویز کو بھی شائع کیا گیا ہے ۔
کمیشن نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ ان تجاویز کے متعلق اپنی تجاویز و اعتراضات۲۱مارچ تک سکریٹری حد بندی کمیشن نرواچن سدن کی خدمت میں پیش کریں۔
قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر حد بندی کمیشن کی یونین ٹریٹری کی اسمبلی و پارلیمانی نشستوں کی ترتیب نو کے سلسلے میں سفارشات منظر عام پر آئی ہیں۔
ان سفارشات کے ساتھ مقامی سیاسی جماعتوں بشمول نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، پیپلز کانفرنس، اپنی پارٹی وغیرہ نے اختلاف کیا ہے ۔
کمیشن کے مطابق جموں و کشمیر میں پارلیمانی نشستوں کی تعداد پانچ رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

Next Post

کشمیر پر لوک سبھا میں اپوزیشن اور بھاجپا میں بحث و تکرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
کشمیر پر لوک سبھا میں اپوزیشن اور بھاجپا میں بحث و تکرار

کشمیر پر لوک سبھا میں اپوزیشن اور بھاجپا میں بحث و تکرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.