جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاکی انڈیا بے روزگار کھلاڑیوں کو دو لاکھ روپے دے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-07
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

لکھنؤ// ہاکی انڈیا نے کہا ہے کہ جن کھلاڑیوں کو اب تک سرکاری محکموں یا پبلک سیکٹر یونٹوں (پی ایس یو) میں نوکری نہیں ملی ہے ایسے مرد اور خواتین کور گروپ کے ارکان کو 2 لاکھ روپے کی گرانٹ دی جائے گی۔
ہاکی انڈیا کے صدر ڈاکٹر دلیپ ٹرکی نے کہا، "زیادہ تر ہاکی کھلاڑیوں کو گھریلو اور بین الاقوامی مقابلوں میں ان کی کارکردگی کے لیے پی ایس یو اور سرکاری محکموں کی طرف سے نوکریاں دی جاتی ہیں، لیکن یہ بات ہمارے علم میں لائی گئی ہے کہ سینئر کور گروپ میں شامل کچھ نئے کھلاڑی، خاص طور پر خواتین بے روزگار ہیں۔ بے روزگار کھلاڑیوں کو مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ انہیں یا ان کے اہل خانہ کو گزر بسر کے لیے جدوجہد نہ کرنی پڑے۔ "ہاکی انڈیا کے ایگزیکٹو بورڈ نے لکھنؤ میں اے جی ایم کے ایسے کھلاڑیوں کو 2 لاکھ روپے کی گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔”
قابل ذکر ہے کہ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہاکی انڈیا کی 31 ریاستی رکن اکائیوں کے نمائندوں اور ہاکی انڈیا کے ایگزیکٹو بورڈ کے ممبران صدر ڈاکٹر دلیپ ٹرکی، جنرل سکریٹری بھولا ناتھ سنگھ اور خزانچی شیکھر جے منوہرن کو لکھنؤ میں اپنی رہائش گاہ پر چائے پر مدعو کیا۔ اس موقع پر وزیرمملکت برائے کھیل مسٹرگریش چندر یادو بھی موجود تھے۔ اس میٹنگ میں اتر پردیش میں ہاکی کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ہفتہ کو منعقدہ اس پروگرام کے بعد ہاکی انڈیا کی اے جی ایم پہلی بار لکھنؤ میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ کے دوران ہاکی انڈیا لیگ کے حوالے سے بھی اہم فیصلہ کیا گیا۔ مزید برآں، عہدیداروں نے سینئر اور جونیئر مردوں اور خواتین کی ہندوستانی قومی ٹیموں کی طرف سے کی گئی پیشرفت، ہندوستان میں آئندہ ایونٹس اور زمینی سطح پر ترقیاتی پروگراموں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل

Next Post

گول اسکورنگ مشین رونالڈو کے نام بڑا اعزاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

گول اسکورنگ مشین رونالڈو کے نام بڑا اعزاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.