ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اگر روس، یوکرین جنگ عالمی تنازع بنا تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا: روسی سفیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-04
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

واشنگٹن//
امریکا میں روس کے سفیر اناطولی انطونوف (Anatoly Antonov)  نے کہا ہے کہ امریکا خام خیالی میں ہے کہ وہ یوکرین تنازع کے ذریعے یورپ کو روس سے لڑا کر خود باہر بیٹھا رہ سکتا ہے۔
اناطولی انطونوف نے کہا کہ یوکرینی فوج کی جانب سے قتل، قیدیوں اورعام روسی شہریوں کا تمسخڑ اڑائے جانے کو امریکا نظر انداز کررہا ہے،  اگر روس، یوکرین جنگ عالمی تنازع میں تبدیل ہوئی تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا۔
انہوں نے کہا کہ باتیں کی جارہی ہیں کہ طویل فاصلے سے مارکرنیوالے امریکی میزائلوں سے یوکرینی فوج روس میں مزید اہداف کو نشانہ بنائے تاہم اس پر بات نہیں کی جارہی ہے کہ یوکرینی فوج کُرسک اور بلگورود میں شہریوں، اسپتالوں اور پلوں کو کس طرح نشانہ بنارہی ہے۔
امریکا میں روسی سفیر نے مزید کہا کہ جدید اسلحہ، فائٹرز اور طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل ہوں یا کرائے کے فوجی، کچھ بھی کرلیں میدان جنگ کی صورتحال نہیں بدلے گی کیونکہ روس چیلنجز کا مقابلہ کرے گا اور اپنا مشن مکمل کرےگا۔
واضح رہےکہ فروری 2022 سے شروع ہونے والی روس، یوکرین جنگ کو ڈھائی سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے اور اب تک دونوں فریقین کے لاکھوں شہری اور فوجی اس جنگ میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیرین سنگھ نے ڈرون حملے کے قصورواروں کو سزا دینے کا عہد کیا

Next Post

نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے لیے سنجیدہ نہیں ہے، جو بائیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے لیے سنجیدہ نہیں ہے، جو بائیڈن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.