جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راہل گاندھی 4 ستمبر کو جموں و کشمیر میں دو انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے: میر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-31
in تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

اننت ناگ/ 31 اگست
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی 4 ستمبر کو جموں و کشمیر میں دو انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے اور نیشنل کانفرنس-کانگریس اتحاد کے امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم چلائیں گے۔
اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری غلام احمد میر نے کہا کہ اتحاد کے امیدواروں اور جموں و کشمیر کے عوام کی یہ خواہش تھی کہ گاندھی مرکز کے زیر انتظام علاقے میں انتخابی مہم چلائیں۔
میر نے کہا کہ راہل جی 4 ستمبر کو جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے اور اتحاد کے امیدواروں کے لئے کشمیر اور جموں میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
جنوبی کشمیر کے ضلع ڈورو سے اسمبلی انتخابات لڑ رہے میر نے کہا کہ راہول گاندھی دورو اسٹیڈیم میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی ممکنہ طور پر جموں کے سنگلدان علاقے میں ایک اور ریلی سے خطاب کریں گے۔
میر نے کہا”ہمیں خوشی ہے کہ انہوں نے (گاندھی نے) ہماری دعوت قبول کر لی۔ یہ پروگرام صرف پہلے مرحلے کے لئے ہے۔ وہ دیگر مراحل کے لئے دوبارہ جموں و کشمیر کا دورہ کرسکتے ہیں“۔
اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ کانگریس نے پارٹی صدر ملکارجن کھرگے اور پرینکا گاندھی واڈرا سمیت 40 سے زیادہ اسٹار تشہیر کاروں سے استفادہ کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بھارت کا پورا پڑوس معمہ ہے‘۔۔پاکستان کے ساتھ ’بلا تعطل بات چیت کا دور ختم ہو گیا ہے:جئے شنکر

Next Post

جموں و کشمیر اسمبلی الیکشن: پہلے مرحلے کےلئے تصویرواضح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پہلا مرحلہ:۲۷۹نامزدگیاں داخل۔۔۔پانپور‘ بھدرواہ ‘ ڈوڈہ اسمبلی حلقوں میں سب سے زیادہ ۱۶؍اُمید وار

جموں و کشمیر اسمبلی الیکشن: پہلے مرحلے کےلئے تصویرواضح

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.