جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

صوبائی انتظامیہ کی وادی میں تعینات جموں صوبے کے ملازمین کی فہرست طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-31
in تازہ تریں
A A
صوبائی انتظامیہ کی وادی میں تعینات جموں صوبے کے ملازمین کی فہرست طلب

KULGAM, MAY 31 (UNI):- School where terrorists shot dead a migrant teacher at Gopalpora in Kulgam on Tuesday. UNI PHOTO-83U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۳۱مئی
نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے کولگام میں سانبہ ضلع سے تعلق رکھنے والی استانی کی ہلاکت کے فوراً بعد وادی کی صوبائی انتظامیہ نے تمام محکموں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ان تمام ملازمین کی فہرست پیش کرے جو صوبہ جموں کے رہنے والے ہیں اور وادی میں تعینات ہیں۔
صوبائی کمشنر کے دفتر سے جاری اس حکمنامے میں تمام سرکاری محکموں کے عہدیداروں سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ جموں صوبے، مائیگرنٹ ملازمین جو وادی میں تعینات ہے کی فہرست اور تفصیل جلد سے جلد فراہم کرے۔
غور طلب ہے کہ کولگام میں آج نامعلوم عسکریت پسندوں نے ضلع سانبہ سے تعلق رکھنے والی استانی کی گولی مار کر ہلاک کیا۔
مقتولہ استانی رجنی کماری بالا‘جس کو اسکول کے احاطے میں ہلاک کیا گیا ہے‘ضلع سانبہ سے تعلق رکھتی تھیں، لیکن درجہ فہرست ذات کے زمرے میں ضلع کولگام میں استانی تعینات ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ درجہ فہرست ذات زمرے کے افراد کیلئے سرکار نے جموں کشمیر کے تمام اضلاع میں سرکاری نوکریوں میں آٹھ فیصد رعایت رکھی ہے۔
اس سے قبل بھی گزشتہ برس اکتوبر میں جموں ضلع سے تعلق رکھنے والے دیپک چاند بھی اسی ذمرے میں ضلع سرینگر میں عیدگاہ کے ایک سرکاری اسکول میں استاد کے عہدے پر تعینات تھا جہاں ان کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے ہلاک کیا تھا۔
اس کے علاوہ اسی اسکول کی پرنسپل سپندر کور کو بھی ہلاک کیا تھا جو سرینگر کے آلوچی باغ کی رہنے والی تھیں۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ برس سے وادی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہوا ہے جس کے تحت اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کو ہلاک کیا جارہا ہے جو انتظامیہ اور عوام کے لیے باعث تشویش ہے۔
واضح رہے کہ امسال ابھی تک۱۷ عام شہریوں کو وادی میں ہلاک کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں ایک ماہ کے دوران۷ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات‘۲۷ جنگجو ہلاک

Next Post

۸ سال:راہل بابا کی فرسٹریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

۸ سال:راہل بابا کی فرسٹریشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.