ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’کانگریس کے ساتھ گٹھ جوڑ کے فیصلے پرمطمئن ہوں‘

۳۷۰ کی بحالی کیلئے آئندہ ۱۰۰ تک کوشاں رہی گے:فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-28
in اہم ترین
A A
جے کے سی اے کیس | ہائی کورٹ نے فاروق عبداللہ کے خلاف ای ڈی چارج شیٹ کو خارج کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کانگریس کے ساتھ گٹھ جوڑ کے حتمی فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس، کانگریس اتحاد کامیاب ہو کر یہاں سرکار بنائے گا۔
فاروق نے کہا کہ دفعہ۳۷۰کی بحالی کیلئے سو سال بھی لگ جائیں ہم اس کیلئے کوشاں رہیں گے ۔
این سی صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’گٹھ جوڑ میں کئی چیزوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے کچھ چیزیں لینا پڑتی ہیں تو کچھ چیزوں کو دینا پڑتا ہے ‘‘۔
فاروق کا کہنا تھا’’ہمیں خوشی ہے کہ کانگریس کے ساتھ گٹھ جوڑ کا جو حتمی فیصلہ ہوا وہ بہت اچھا ہوا ۔انشاء اللہ اتحاد کامیاب ہوگا اور یہاں سرکار بنے گی اور لوگوں کے مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی‘‘۔
کانگریس کے ساتھ کچھ سیٹوں پر دوستانہ مقابلے کے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں فاروق نے کہا’’گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے ہمیں لوگوں پر پوری امید ہے‘‘۔
دفعہ۳۷۰کی بحالی کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں این سی صدر کا کہنا تھا’’کیا ہم سمجھتے تھے کہ ہندوستان کبھی آزاد ہوگا کیوں نہ سو سال لگ جائیں گے لیکن یہاں کے لوگوں کی امیدیں پوری ہوں گی‘‘۔
بتادیں کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان پیر کے روز قبل ازانتخابات اتحاد کو حتمی شکل دے دی گئی۔
فارمولہ کے تحت نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کی۵۱؍اورکانگریس۳۲سیٹوں پر متحدہ طورپر الیکشن لڑیں گی جبکہ پانچ نشستوں پر دوستانہ مقابلہ ہوگا۔ ہرش دیو سنگھ کی پنتھرس پارٹی اورسی پی آئی ایم کو بالترتیب ایک ایک نشست دے دی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برازیل میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

Next Post

جیل میں بند سرجن برکاتی نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سرجان برکاتی کا فنڈز جمع کرنے کا کیس

جیل میں بند سرجن برکاتی نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.