منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-25
in کھیل
A A
لینڈل سیمنز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ٹاروبا//
ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریزی میں0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 175 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے نکولس پورَن ناٹ آؤٹ 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شائی ہوپ 51، ایلک ایتھانزے 40 اور کپتان روومن پاول 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
روسٹن چیز 4 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
جنوبی افریقا کی جانب سے بارٹمین نے 2 اور کوینا مفاکا نے 1 وکٹ حاصل کی۔
اس سےقبل ویسٹ انڈیز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز اسکور کیے۔
پروٹیز کی جانب سے ٹرِسٹن اسٹبز 76 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پیٹرک کروگر 44، کپتان ایڈن مارکرم 14،ڈونوون فریرا 8، ریسی وین ڈر ڈوسین 5، راین رِکلٹن 4 اور رِیزا ہینڈرکس 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
جورن فورٹون 11 اور کوینا مافاکا 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے میتھیو فورڈ نے 3، شمار جوزف نے 2 جبکہ عقیل حسین اور روماریو شیفرڈ نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہد آفریدی کا دنیائے کرکٹ کا کم عمر ترین نانا بننے پر مبارک باد دینے والوں کا شکریہ

Next Post

شکھر دھون نے کرکٹ کو الوداع کہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
شیکھر دھون نے اپنی اسپورٹس اکیڈمی اور سینٹر آف ایکسی لینس دی ون اسپورٹس کا آغاز کیا

شکھر دھون نے کرکٹ کو الوداع کہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.