منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی پولینڈ-یوکرین کے تین روزہ دورے پر روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-22
in قومی خبریں
A A
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی پولینڈ اور یوکرین کے تین روزہ تاریخی دورے پرآج روانہ ہو گئے ۔
مسٹر مودی کے خصوصی طیارے نے 9.30 بجے اڑان بھری۔ وہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے وارسا ملٹری ایئرپورٹ پر اتریں گے ۔
وزیر اعظم سب سے پہلے نواں نگر میں جام صاحب کی یادگار اور مونٹی کیسینو اور کولہاپور کی یادگار پر خراج عقیدت پیش کریں گے ۔ مقامی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے مسٹر مودی ہندوستانی کمیونٹی کے ایک پروگرام میں شرکت کریں گے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاکہ آج، میں جمہوریہ پولینڈ اور یوکرین کے سرکاری دورے پر جا رہا ہوں۔میرا پولینڈ کا دورہ اس وقت ہورہا ہے جب ہم اپنے سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل کر رہے ہیں۔ پولینڈ وسطی یورپ میں ایک اہم اقتصادی شراکت دار ہے ۔ جمہوریت اور تکثیریت کے لیے ہماری باہمی وابستگی ہمارے تعلقات کو مزید مضبوط کرتی ہے ۔ میں اپنی شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے لیے اپنے دوست وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک اور صدر آندریج ڈوڈا سے ملاقات کا منتظر ہوں۔ میں پولینڈ میں متحرک ہندوستانی کمیونٹی کے ارکان کے ساتھ بھی مشغول رہوں گا۔پولینڈ سے ، میں صدر ولادیمیر زیلنسکی کی دعوت پر یوکرین کے دورہ پر جاؤں گا ۔ یہ کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا یوکرین کا پہلا دورہ ہے ۔ میں صدر زیلنسکی کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے اور یوکرین کے جاری تنازعہ کے پرامن حل کے بارے میں نقطہ نظر کا اشتراک کرنے کے سلسلے میں پہلے ہوچکی بات چیت کو آگے بڑھانے کے موقع کا منتظر ہوں۔ ایک دوست اور شراکت دار کے طور پر، ہم خطے میں امن اور استحکام کی جلد واپسی کی امید کرتے ہیں۔
مسٹرمودی نے کہا مجھے یقین ہے کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے ساتھ وسیع رابطوں کے فطری تسلسل کے طور پر کام کرے گا اور آنے والے برسوں میں مضبوط اور زیادہ متحرک تعلقات کی بنیاداستوارکرنے میں مدد کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی امن اور استحکام کے لیے ہندوستان کا عروج ایک اچھی علامت ہے : دھنکڑ

Next Post

طالبان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندے کو ملک میں داخل ہونے سے روکدیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
امریکہ اور طالبان کی دوحہ میں ملاقات،منجمدافغان اثاثے جاری کرنے پر بات چیت متوقع

طالبان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندے کو ملک میں داخل ہونے سے روکدیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.