اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وزیر اعظم مودی جلد یوکرین کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-20
in عالمی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

نئی دہلی//
وزیرِ اعظم نریندر مودی جلد یوکرین کا دورہ کریں گے۔
وزارتِ خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ یوکرین کی تفصیلات کل جاری کی جائیں گی۔
دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مودی کا دورۂ یوکرین رواں ماہ متوقع ہے۔
واضح رہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کے بعد سے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا یوکرین کا یہ پہلا دورہ ہو گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 2 ماہ قبل اٹلی میں جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر نریندر مودی اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات ہوئی تھی۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد بھی دی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی 2 روز کے دورے پر روس بھی گئے تھے جہاں انہوں نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی تھی۔وزیرِ اعظم نریندر مودی اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات پر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں مودی کی پیوٹن سے ملاقات کو بہت مایوس کن اور امن کی کوششوں کے لیے ایک تباہ کن دھچکا قرار دیا تھا۔
ولادیمیر زیلنسکی نے کہا تھا کہ ماسکو میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت نے دنیا کے سب سے بڑے مجرم کو گلے لگایا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسپین، سائبیریا، پرتگال میں جنگلات کی آگ بے قابو، ترکیہ میں بجھا دی گئی

Next Post

فلپائن میں آتش فشاں کے دھوئیں سے گھرا علاقہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
نیوزی لینڈ میں تاؤپو آتش فشاں کا الرٹ لیول ایک تک پہنچ گیا

فلپائن میں آتش فشاں کے دھوئیں سے گھرا علاقہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.