ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہرمن پریت کور سمیت تین ہندوستانی کھلاڑی ڈبلیو بی بی ایل میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-20
in کھیل
A A
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میلبورن//) خواتین کی بگ بیش لیگ (ڈبلیو بی بی ایل) ڈرافٹ کے کھلاڑیوں کے پہلے گروپ میں ہندوستانی خواتین ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور سمیت تین ہندوستانی کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں۔
لیگ کے لیے نامزدگی ختم ہونے کے بعد، پیر کو بی بی ایل اور ڈبلیو بی بی ایل کے ڈرافٹ کے پہلے گروپ کے 10 کھلاڑیوں کے نام جاری کیے گئے۔ ان 10 کھلاڑیوں میں ہرمن پریت کور، دپتی شرما اور جمیما روڈریگس کے نام بھی شامل ہیں۔
کور کومیلبورن رینیگیڈزریٹین کرسکتی ہے۔ اس کے علاوہ شبنم اسماعیل (ہوبارٹ ہریکینز)، ڈینی وائٹ (پرتھ اسکارچرز)، لورا وولوارڈٹ (ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز)، ایلس کیپسی (میلبورن اسٹارز)، ہیتھر نائٹ (سڈنی تھنڈر) اور سوزی بیٹس (سڈنی سکسرز) کو بھی معاہدے والی ٹیم کے ذریعہ ریٹین کیا جاسکتا ہے۔
انگلینڈ کی کپتان ہیتھر نائٹ کے ساتھ ساتھ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں عالمی نمبر ایک بولر سوفی ایکلسٹن کا نام بھی اس ڈرافٹ میں شامل ہے۔
کھلاڑیوں کو پلاٹینم، طلائی، چاندی اور کانسے کے زمرے میں رکھا گیا ہے اور ڈرافٹ کے دوران کلبوں کو کم از کم دو کا انتخاب کرنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چادر اور چار دیواری کو تار تار کرنیو الے

Next Post

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی پاکستانی قومی اسکواڈ کا اعلان

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.