ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی دھمکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-18
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو غزہ میں جنگ بندی کے لیے جاری مذاکراتی عمل متاثرہوگا اور ایران کو حملے کے سنگین نتائج بھی بھگتنا ہوں گے۔
امریکا، برطانیہ اور فرانس ہر طرح کی صورتحال کے لیے جوابی کارروائی کی تیاری کررہے ہیں۔ ایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو اسرائیل کے لیے دفاع کے لیے سب کچھ کریں گے۔
امریکی اہلکار کا مزید کہنا تھا کہ 7 اکتوبر 2023 کو حماس کا حملہ ایران کی پراکسی جنگ تھا اور ایران کے اسرائیل پر حملے کی صورت میں یہ پراکسی جنگ مزید تیز ہوجائے گی۔ امریکی حکام کا معمول ہے کہ جن سرکاری پالیسیوں، فیصلوں اور اقدامات کو غیرسرکاری طور پر سامنے لانا چاہتے ہیں وہ حکام نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتا دیتے ہیں۔
ایران نے جولائی میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تہران میں قتل کے بعد بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل اور واڈرا بنے سدارمیا کے لیے زمین ہڑپنے کا رول ماڈل : بی جے پی

Next Post

پولیو مہم: اقوام متحدہ کا غزہ میں 7 دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

پولیو مہم: اقوام متحدہ کا غزہ میں 7 دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.