منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سیکورٹی کے کثیر سطحی انتظامات ہیں:بردی

’ جس طرح کے سیکورٹی چلینجز ہیں اسی طرح کے سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-14
in اہم ترین
A A
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون وی کے بردی کا کہنا ہے کہ وادی بھر میں۱۵؍اگست کی تقریبات کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے سیکورٹی کے کثیر سطحی انتظامات کئے گئے ہیں۔
بردی نے کہا کہ جس طرح کے سیکورٹی چلینجز درپیش ہیں ان کے مطابق بھر پور سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
آئی جی پی نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں بخشی اسٹیڈیم میں منعقدہ فل ڈرس ریہرسل تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بردی نے کہا’’یوم آزادی آنے والا ہے ، اس ضمن میں وادی کے تمام اضلاع میں آج فل ڈرس ریہرسل تقریبات کا انعقاد ہوا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ۱۵؍اگست کی تقریبات کے احسن اور پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی کے کثیر سطحی انتظامات کئے گئے ہیں۔
آئی جی پی کشمیر نے کہا کہ ان تقریبات میں اہم ایونٹس اور ثقافتی پرگراموں کے انعقاد کیلئے سیکورٹی کا پختہ بند وبست کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جس طرح کے سیکورٹی چلینجز ہیں اسی طرح کے بھر پور سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
بردی کا کہنا تھا’’کوکرناگ میں آپریشن ابھی جاری ہے ، دشمن ناپاک کوششیں کرتا رہتا ہے سیکورٹی بندوبست بھی اسی کے حساب سے کیا جاتا ہے اور سیکورٹی فورسز چوک وچوبند ہیں‘‘۔
بتادیں کہ سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں ہونے والی مین تقریب میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا قومی پرچم لہرائیں گے اور پریڈ کی سلامی لیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان سربراہ کا جموں صوبے میں اگلے علاقوں کا دورہ

Next Post

سرینگر میں ’بلیدان ستمبھ‘ مکمل طور پر تیار ہے :احمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سری نگر میں بلیدان ستمبھ مکمل طور پر تیار ہے : ایس ایم سی کمشنر

سرینگر میں ’بلیدان ستمبھ‘ مکمل طور پر تیار ہے :احمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.