اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کملا ہیرس کو دھمکیاں دینے والے شخص پر فردِ جرم عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-07
in عالمی خبریں
A A
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا سے متاثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

واشنگٹن//
امریکا کی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو دھمکیاں دینے والے شخص پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جمعہ کے روز ورجینیا کی عدالت نے فرینک کیریلو نامی ایک شخص پر فردِ جرم عائد کی ہے۔
عدالتی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ فرینک کیریلو نے سوشل میڈیا سائٹ ویب سائٹ ’گیٹر‘ پر کملا ہیرس کے لیے دھمکی آمیز پیغامات کی ایک سیریز پوسٹ کی تھی۔
یہ پیغامات 27 جولائی کو صدر جو بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر ہونے 6 دن بعد پوسٹ کیے گئے تھے۔
فرینک کیریلو نے صرف کملا ہیرس کو ہی نہیں بلکہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے کو بھی اپنے پیغامات میں نشانہ بنایا تھا۔
عدالتی دستاویزات کے مطابق، فرینک کیریلو کے گھر کی تلاشی کے دوران ایف بی آئی کے ایجنٹس نے ایک رائفل اور ایک ہینڈگن بھی برآمد کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوام متحدہ: جوہری اسلحہ ایک کھُلا خطرہ ہے

Next Post

ریاست کا درجہ بحال کرنے کے مطالبے کو لے کر جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

ریاست کا درجہ بحال کرنے کے مطالبے کو لے کر جموں میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.