اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ: جوہری اسلحہ ایک کھُلا خطرہ ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-07
in عالمی خبریں
A A
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

جنیوا//
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ جوہری اسلحہ ایک کھُلا خطرہ ہے۔
ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر ایٹمی بمباری کی 79 ویں سالانہ یاد کے موقع پر جاری کردہ بیان میں گٹرس نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ” جوہری اسلحے اور اس کے استعمال کا خطرہ اب صرف تاریخی کتابوں تک ہی محدود نہیں رہا ۔ یہ اسلحہ ایک دفعہ پھر بین الاقوامی تعلقات کے ایجنڈے پر آ گیا ہے”۔
گٹرس نے جوہری اسلحے کو ایک کھُلا خطرہ قرار دیا اور کہا ہے کہ "اس سلحے کا استعمال نہایت المناک نتائج کا سبب بنے گا۔ تنبیہات کے باوجود بعض ممالک جوہری اسلحے کی استعمال کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ یہ روّیہ ناقابلِ قبول ہے اور بین الاقوامی برادری کو اس کی مذّمت کرنی چاہیے”۔
واضح رہے کہ امریکہ نے 1945 میں 6 اگست کو ہیرو شیما پر اور 9 اگست کو ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے تھے جس کے نتیجے میں 2 لاکھ 10 ہزار انسان لقمہ اجل بن گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلادیش؛ طلبا کے مطالبے پر ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کا چیف ایڈوائزر بننے پر آمادہ

Next Post

کملا ہیرس کو دھمکیاں دینے والے شخص پر فردِ جرم عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا سے متاثر

کملا ہیرس کو دھمکیاں دینے والے شخص پر فردِ جرم عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.