بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بنگلادیش؛ طلبا کے مطالبے پر ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کا چیف ایڈوائزر بننے پر آمادہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-07
in عالمی خبریں
A A
کل جماعتی میٹنگ میں بنگلہ دیش کی صورتحال پر غور وخوض کیا گیا

BANGLADESH

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

ڈھاکہ//
نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات پروفیسر محمد یونس نے بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے آرمی چیف کے عبوری حکومت کے قیام اعلان کے بعد طلبا تحریک کی تجویز پر ملک کی قیادت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔
بنگلادیشی خبر رساں ادارے ’’ڈیلی سٹار‘‘ نے معتبر ذرائع سے تصدیق کی ہے کہ 84 سالہ ڈاکٹر محمد یونس نے بتایا کہ جب طلبا نے پہلی بار رابطہ کیا تو میں راضی نہیں ہوا تھا۔ میں نے انھیں بتایا کہ ابھی بہت سے پروجیکٹس تکمیل کے مرحلے میں ہیں جنھیں میں ادھورا نہیں چھوڑ سکتا۔
ڈاکٹر محمد یونس نے ڈیلی اسٹار کے ذرائع سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ لیکن طلبا کا اصرار بڑھتا گیا انھوں نے کہا کہ اس تحریک کی بڑی قربانیاں ہیں، بڑی تعداد میں طلبا اور عام لوگ مارے گئے۔ اب ملک کو صحیح طریقے سے چلانے کا موقع ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب آپ ذمہ داری لیں۔
عالمی شہرت یافتہ ماہر معاشیات ڈاکٹر یونس نے بتایا کہ اس طالب علم کی بات دل کو لگی اور میں نے یہ بھی سمجھا کہ جب طلبا کو احتجاج کی اتنی قیمت چکانی پڑی اور لوگ ملک کے لیے اتنی قربانی دے سکتے ہیں تو میری بھی کچھ ذمہ داری ہے۔
ڈاکٹر یونس نے کہا کہ یہ وہ مرحلہ تھا جب میں نے طلبا سے کہا کہ میں یہ ذمہ داری اٹھانے کو تیار ہوں۔دوسری جانب طلبا تحریک نے صدر شہاب الدین کوسہ پہر 3 بجے تک پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
خیال رہے کہ ڈاکٹر یونس اس وقت علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم ہیں اور توقع ہے کہ ڈاکٹر یونس جلد از جلد ملک واپس آجائیں گے۔
بنگلادیش میں یہ تبدیلی شیخ حسینہ واجد کے 15 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد رونما ہوئی ہے جنھوں نے کل طلبا احتجاجی تحریک کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے استعفیٰ دیا اور بہن کے ہمراہ بھارت چلی گئی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں صدر نے عبوری حکومت کے قیام کیلئے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

Next Post

اقوام متحدہ: جوہری اسلحہ ایک کھُلا خطرہ ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس

اقوام متحدہ: جوہری اسلحہ ایک کھُلا خطرہ ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.