اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران 48 گھنٹوں کے دوران حملہ کر سکتا ہے: بلنکن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-06
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

واشنگٹن//
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔
بلنکن نے جی -7 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔
امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں کے حوالے سے امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایران پیر تک اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق ،امریکی حکام کا خیال ہے کہ ایران کا حملہ 13 اپریل جیسا لیکن پہلے سے زیادہ وسیع پیمانے پر ہوگا اور ایران اس بار لبنان سے حزب اللہ کو بھی اپنے ساتھ شامل کرسکتا ہے۔
بلنکن نے جی -7 وزرائے خارجہ کو بتایا کہ ایران کی جوابی کاروائی غیر یقینی طور پر ممکن ہو سکتی ہے جس کے لیے 24 تا 48 گھنٹوں کا وقت کافی اہم ہے، جی سیون وزرائے خارجہ ایران ،حزب اللہ اور اسرائیل پر اس کشیدگی کو کم کرنے کےلیے دباو ڈالیں۔
بات چیت میں اسیروں کی رہائی اور غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی سمیت جنگ بندی کا موضوع بھی زیر بحث لایا گیا ۔
اس دوران جی -7 وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ اعلامیے میں خدشہ ظاہر کیا کہ کینیڈا،فرانس،جرمنی،برطانیہ،جاپان،اٹلی،امریکہ اور یورپی یونین مشرق وسطی میں کسی بڑی جنگ کے خطرے پر فکر مند ہیں۔
واضح رہے کہ ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے فوری بعد اعلی قومی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایران پر براہ راست حملے کا حکم دیدیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت ہر ایک کی صحت کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہی ہے : نڈا

Next Post

بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ

بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.