جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کا کملا ہیرس کے خلاف نسل پرستی پر مبنی بیان، وائٹ ہاؤس کی مذمت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-02
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات افشا ہونے پر بائیڈن دل برداشتہ ہیں : وائٹ ہاؤس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

شکاگو//
ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ ایک انٹرویو میں کملا ہیرس کی شناخت پر نسلی تعصب پر مبنی بیان دے ڈالا، جس پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دیتے ہوئے اسے توہین آمیز قرار دے دیا۔
ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام صحافیوں کے شکاگو میں ہونے والے سب سے بڑے سالانہ اجتماع میں ایک متنازع انٹرویو کے دوران سوال اٹھایا کہ کیا ان کی ڈیموکریٹک حریف کملا ہیرس ‘سیاہ فام’ ہیں۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل ایسوسی ایشن آف بلیک جرنلسٹ (این اے بی جے) کے کنونشن میں کملا ہیرس کے خلاف نسلی تعصب کے جملے کسے، انہوں نے کہا کہ کملا ہیرس اپنی سیاہ فام شناخت کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ کملا ہیرس کے والد کا تعلق جمیکا سے ہے جبکہ ان کی والدہ بھارتی ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرین جین پیئر نے ٹرمپ کے بیان کو ‘قابل نفرت’ اور ‘توہین آمیز’ قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عہدہ سنبھالتے ہی سرحد بند اور کیپٹل ہل پر حملہ کرنیوالوں کو معافی دیدوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

Next Post

موچی کاراہل کی مرمت کی ہوئی چپل ۱۰ لاکھ روپے میں بیچنے سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
موچی کاراہل کی مرمت کی ہوئی چپل ۱۰ لاکھ روپے میں بیچنے سے انکار

موچی کاراہل کی مرمت کی ہوئی چپل ۱۰ لاکھ روپے میں بیچنے سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.