منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے کے دوران 20 کروڑ ڈالر جمع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-30
in عالمی خبریں
A A
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا سے متاثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار اور نائب امریکی صدر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے میں 20 کروڑ ڈالر اکٹھے کر لیے گئے۔
کملا ہیرس کی انتخابی مہم کی ڈپٹی منیجر نے بیان کیا کہ انتخابی مہم کے ایک ہفتے میں کملا ہیرس نے 20 کروڑ ڈالر اکٹھے کر لیے ہیں جن میں سے 66 فیصد نئے عطیہ دہندگان کی جانب سے ملے ہیں۔ ہم نے 170,000نئے رضاکاروں کو سائن اپ کیا ہے۔
ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی ٹیم نے جولائی کے اوائل میں کہا تھا کہ انہوں نے دوسری سہ ماہی میں 33 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اکٹھے کیے جو کہ جو بائیڈن کی انتخابی مہم اور ان کے ڈیموکریٹک اتحادیوں کے اسی عرصے میں جمع کیے گئے 26 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سے زائد ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے عملے کے پاس جون کے آخر میں 28 کروڑ 49 لاکھ ڈالر نقد تھے جبکہ ڈیموکریٹک کی مہم کے پاس اس وقت 24 کروڑ ڈالر نقد تھے۔
صدر جو بائیڈن کے صدارتی امیدوار کی نامزدگی سے دستبرداری کے اعلان کے بعد انتخابی کارکنوں سے اپنی پہلی تقریر میں کملا ہیرس نے ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ماضی میں ہر قسم کے مجرموں کا مقابلہ کر چکی ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ اگرچہ ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دینا ایک مشکل مرحلہ ہوگا لیکن نئی صدارتی مہم ریپبلکن امیدوار کے بے دریغ جھوٹ پر غالب ہو گی۔
امریکا کی نائب صدر بننے سے قبل کملا ہیرس کیلیفورنیا ریاست کی چیف پراسیکیوٹر کے طور پر کام کر چکی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وسطی چین میں مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہو گئی

Next Post

گولان حملے کے بعد اسرائیل اور لبنان حکام سے رابطے میں ہیں، وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
یوکرین کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات افشا ہونے پر بائیڈن دل برداشتہ ہیں : وائٹ ہاؤس

گولان حملے کے بعد اسرائیل اور لبنان حکام سے رابطے میں ہیں، وائٹ ہاؤس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.