منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایس ایس بی ایس آئی امتحان کا پرچہ لیک معاملے میں ‘سرغنہ’ کی ضمانت عرضی خارج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-29
in تازہ تریں
A A
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/ 29 جولائی

جموں کی ایک خصوصی عدالت نے 2022 کے جے کے ایس ایس بی سب انسپکٹر بھرتی امتحان کے پرچے لیک معاملے میں مبینہ ’سرغنہ‘ کی ضمانت کی عرضی کو پیر کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ منی لانڈرنگ نہ صرف ملک کے مالیاتی نظام بلکہ عالمی معیشت کے لیے بھی سنگین خطرہ ہے۔

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

ہریانہ کے ریواڑی علاقے کے رہنے والے مبینہ ماسٹر مائنڈ یتین یادو (43) کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ جموں نے 24 جولائی کو انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) کی مجرمانہ دفعات کے تحت گرفتار کیا تھا اور فی الحال وہ عدالتی تحویل میں ہے۔

جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کے سب انسپکٹر بھرتی امتحان 27 مارچ 2022 کو منعقد کیا گیا تھا لیکن جموں و کشمیر انتظامیہ نے جولائی میں پیپر لیک اور بدانتظامی کے الزامات کے بعد 1200 امیدواروں، 1300 جونیئر انجینئروں اور 1000 فنانس اکاو¿نٹ اسسٹنٹس کی منتخب فہرست کو منسوخ کردیا تھا۔

سی بی آئی نے 12 نومبر 2022 کو یادو سمیت 33 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا معاملہ سی بی آئی کی ایف آئی آر سے شروع ہوتا ہے۔ ملزمین کی ضمانت عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جموں کے اینٹی کرپشن کے اسپیشل جج بالا جیوتی نے کہا کہ عدالت کی پختہ رائے ہے کہ درخواست کسی قانونی طاقت سے عاری اور قبل از وقت قابل سماعت نہیں ہے کیونکہ جانچ نامکمل ہے اور ابتدائی مراحل میں ہے، اس کے علاوہ کئی اہم گواہوں سے ای ڈی کو پوچھ تاچھ کرنا باقی ہے۔

ای ڈی کی نمائندگی کرنے والے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر اشونی کھجوریا نے ضمانت عرضی کی سخت مخالفت کی اور کہا کہ درخواست گزار منی لانڈرنگ کے سنگین جرائم میں ملوث ہے جس میں وہ مالی ادائیگی کے خلاف سرکاری مسابقتی امتحانات کے پرچے لیک کرنے میں ملوث ‘گینگ’ کا سرغنہ ہے۔

کھجوریا نے کہا” اس کے علاوہ پی ایم ایل اے کے تحت جاری تحقیقات میں یادو کے مالی لین دین کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں کاغذ کی اسمگلنگ، امیدواروں کے کرنال میں قیام کا انتظام، ان کے اور انل کمار کے درمیان ملنے والی ادائیگیوں کی ایڈجسٹمنٹ اور نیو گلوبل فیومیگیشن کارپوریشن کے بینک اکاو¿نٹ میں ادائیگی کی وصولی، مالک یادو وغیرہ شامل ہیں“۔

انہوں نے دلیل دی کہ اس کے علاوہ پی ایم ایل اے کے تحت جانچ الگ اور آزاد ہے اور اس لئے سی بی آئی معاملے میں ٹرائل کورٹ کے سامنے کارروائی کا مدعا علیہ کے ذریعہ کی گئی پی ایم ایل اے جانچ پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جھلستی گرمی سے راحت:وادی کے میدانی علاقوں میں بارشیں شروع

Next Post

سوپور میں پر اسرار دھماکہ چار افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
سوپور میں پر اسرار دھماکہ چار افراد ہلاک

سوپور میں پر اسرار دھماکہ چار افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.