منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات ٹیم کے کپتان نہیں لیکن لیڈر ہیں”

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-27
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی///
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی ٹیم کے کپتان نہیں لیکن لیڈر ہیں۔
اندین ایکسپریس کو دیے گئے انٹرویو میں جسپریت بمراہ سے اینکر نے دلچسپ سوالات کیے جس میں ایک سوال یہ تھا کہ آپ کا پسندیدہ کپتان کون ہے؟ جس پر فاسٹ بولر نے جواب دیا کہ بھارت کی تاریخ میں بہت کپتان آئے لیکن خود کو سب اچھا کیپٹن سمجھتا ہوں۔
اینکر نے سوال کیا کہ آپ مہندر سنگھ دھونی، ویرات کوہلی اور روہت شرما کی کپتانی کو کیسا دیکھتے ہیں جس پر بمراہ نے کہا کہ تینوں کی کپتانی انداز ایک دوسرے سے بلکل مختلف تھا لیکن میں سمجھتا ہوں بالرز زیادہ اچھے کیپٹن ثابت ہوسکتے ہیں۔
جسپریت بمراہ نے کہا کہ ویرات کوہلی کپتان نہیں ہیں، ٹیم میں 11 کھلاڑی ہوتے ہیں اس میں کچھ لیڈرز ہوتے ہیں کوہلی اِن میں سے ایک ہیں۔ کپتانی ایک پوسٹ ضرور ہے جسکا کام میچ کے دوران بالرز کو فیلڈنگ کو دیکھنا انہیں سنبھالنا ہوتا ہے، اگر کپتان مصروف ہے تو لیڈرز کی ذمہ داری ہوتی ہے کپتان کو مشورہ دے۔
اینکر سوال کیا کہ کون سی وکٹ آپکی یادگار تھی؟ جس میں آپشنز دیئے گئے تھے کہ محمد رضوان، آئی پی ایل میں ویرات کوہلی، اولی روبنسن یا اولی پوپ۔۔ جس پر بالر کوہلی کی وکٹ اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔
انکا کہنا تھا کہ وہ میرا آئی پی ایل ڈیبیو تھا اور کوشش تھی کہ پرفارم کروں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ، حسن علی نے حفیظ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی

Next Post

سپریم کورٹ بل کی منظوری میں مبینہ تاخیر پر غور کرے گی، نوٹس جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post

سپریم کورٹ بل کی منظوری میں مبینہ تاخیر پر غور کرے گی، نوٹس جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.