جمعہ, جون 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ، حسن علی نے حفیظ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-27
in کھیل
A A
اسکواڈ سے ڈراپ کیوں کیا؟ سابق کپتان حسن علی کی حمایت میں بول پڑے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ ڈرا میں 24 ٹیمیں شرکت کریں گی: فیفا

آئی پی ایل: ہار ہو یا جیت، سبھی ٹیمیں کرتی ہیں خوب کمائی، لیکن کیسے؟

لاہور//قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔ گزشتہ برس دورہ آسٹریلیا میں فروری 2024ء تک ٹیم ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں سرانجام دینے والے محمد حفیظ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ مجھے بتائیں! اگر کوئی کھلاڑی ڈریسنگ روم میں 4 سے 5 کھلاڑی سو رہے ہیں جب ہم ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہی ہے، کیا میں بطور ٹیم ڈائریکٹر اس کی اجازت دوں؟۔
ہنسی مذاق کے ساتھ جواب دیتے ہوئے مائیکل وان نے طنز کیا تھا کہ ’کیا وہ تھک گئے ہیں؟‘۔ محمد حفیظ سابق انگلش کرکٹر مائیکل وان اور ایڈم گلکرسٹ کیساتھ پوڈ کاسٹ میں شریک تھے۔ فاسٹ بولر حسن علی نے سابق ٹیم ڈائریکٹر کے انکشافات سے متعلق جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں واقعی میں نہیں جانتا کون سویا ہوا تھا کون نہیں! البتہ اتنا معلوم ہے کہ اگر آپ ایسا کچھ کرتے ہیں تو آپ اس ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتے۔
حسن علی کا مزید کہنا تھا کہ پہلے میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں تھا لیکن میرے علاوہ جو کھلاڑی بھی پلئینگ الیون میں شامل نہیں تھے وہ بھی ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر میچ دیکھ رہے تھے، یہاں تک کہ ٹیم مینجمنٹ بھی میچ دیکھ رہی تھی۔ حسن علی نے کہا کہ میں فاسٹ بولرز کیلئے کہنا چاہوں گا کہ جب ڈیڑھ دن بالنگ کرتے ہیں تو آپ تھک جاتے ہیں اور 20 سے 30 منٹ نیند لے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ٹیم مینجمنٹ نے ہی اصول بنایا تھا کہ اگر کسی کھلاڑی (یعنی فاسٹ بولرز) کو نیند کی ضرورت ہو کو تو وہ نیند پوری کرسکتا ہے لیکن محمد حفیظ نے ہیڈ کوچ اور ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کہا تھا کہ کوئی نہیں سوئے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حارث روف نے بیٹے کی پیدائش سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

Next Post

ویرات ٹیم کے کپتان نہیں لیکن لیڈر ہیں”

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ ڈرا میں 24 ٹیمیں شرکت کریں گی: فیفا

2025-06-06
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

آئی پی ایل: ہار ہو یا جیت، سبھی ٹیمیں کرتی ہیں خوب کمائی، لیکن کیسے؟

2025-06-06
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 143 رن سے شکست دی

2025-06-06
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

IPL فائنل: امپائروں نے جانبداری کا کیا مظاہرہ ! ویراٹ کوہلی کو نہ تو روکا اور نہ ہی دی وارننگ… گواسکر نے اٹھائے سوال

2025-06-06
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
کھیل

پی وی سندھو انڈونیشیا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں

2025-06-05
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں تھائی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی

2025-06-05
پنجاب کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کرنے اترے گی
کھیل

رائل چیلنجرز بنگلور نے پنجاب کنگز کو چھ رنز سے شکست دے کر آئی پی ایل 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

2025-06-05
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ نے ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز کا صفایا کر دیا

2025-06-05
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

ویرات ٹیم کے کپتان نہیں لیکن لیڈر ہیں"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.