ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بونیاراوڑی میں آتشزدگی، کم سے کم دس دکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-23
in تازہ تریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۳جولائی

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونیار علاقے کے مین مارکیٹ میں پیر کی رات دیر گئے آتشزدگی کی ایک واردات میں کم سے کم دس دکان خاکستر ہوئے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

فائر اینڈ ایمر جنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بونیار کے مین مارکیٹ میں پیر کی رات دیر گئے آگ نمودار ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد چار فائر ٹنڈرس کو جائے واردات کی طرف بھیج دیا گیا جنہوں نے کافی محنت کے آگ کو قابو میں کر لیا۔ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں کم سے کم دس دکان خاکستر ہوئے ۔

ایک فوجی ترجمان نے بتایا کہ آگ کی اس واردات میں کئی دکان اور ان میں موجود لاکھوں روپیے کی جائیداد تباہ ہوئی۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر بونیار میں قائم فوجی کیمپ نے فوری طور پر اپنے وسائل واٹر ڈوزر اور دیگر ساز و سامان کو جائے واردات کی طرف روانہ کیا اور آگ کو قابو کرنے میں اپنا بھر پور رول ادا کیا۔

شارٹ سرکٹ کو آگ لگنے کی وجہ بتایا جاتا ہے ۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی

ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی، جوان زخمی، آپریشن جاری :فوج

Next Post

یہ عام بجٹ روزگار، متوسط طبقے پر مرکوز ہے:سیتا رمن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
اقتصادی سروے ۲۳۔۲۰۲۴:مالی سال ۲۰۲۵ میں حقیقی جی ڈی پی۵ء۶ سے۷ فیصد رہنے کا تخمینہ

یہ عام بجٹ روزگار، متوسط طبقے پر مرکوز ہے:سیتا رمن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.