ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آنے والے دنوں میں مزید اصلاحات اور پالیسی فیصلے معدنی کے شعبہ میں کئے جائیں گے :کشن ریڈی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-21
in قومی خبریں
A A
ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

Kishan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

حیدرآباد//مرکزی وزیرکانکنی کشن ریڈی نے معدنی شعبہ کے تمام فریقین پر زوردیا کہ وہ متحدہ طورپر کام کریں تاکہ اہم معدنیات میں خودمکتفی ہونے کا موقف حاصل کیاجاسکے ۔یہ کہتے ہوئے کہ ملک کوئلہ کے شعبہ میں خودمکتفی ہوگیا ہے ،مرکزی وزیر نے کہاکہ مزید اصلاحات اور پالیسی فیصلے معدنی کے شعبہ میں آنے والے دنوں میں کئے جائیں گے ۔ انہوں نے حیدرآباد میں منرل اکسپلوریشن ہیکاتھان اینڈ کریٹیکل منرلس روڈ شو کا افتتاح انجام دیا۔
وزیرموصوف نے اس موقع پر اہم معدنیات سے متعلق دوسرے اور تیسرے ٹرینچ کے ای ہراج کے ترجیحی بولی دہندگان کوکمپوزٹ پرمیشن لیڑس حوالے کئے ۔ انہوں نے نیشنل ڈسٹرکٹ منرل فنڈ پورٹل کے علاوہ تلنگانہ منرل اسپاٹ لائٹس، تلنگانہ جیالوجی اینڈ منرل ریسورس کی رپورٹس کو جاری کیا۔ اس موقع پر وزیر موصوف نے کہا کہ حکومت نے تمام شعبہ جات بشمول معدنیات کی شفاف طریقہ سے ترقی کے لئے بیشتر اقدامات کئے ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ مختلف شعبہ جات میں ملک کو خودمکتفی ہونے میں معدنیات کے شعبہ نے اہم رول ادا کیا ہے ۔ پہلی مرتبہ پرائیوٹ اداروں کی معدنیات کی کھوج میں حوصلہ افزائی کی جارہی ہے ۔ جی ایس آئی ڈاٹا کو ڈیجٹلائز کرتے ہوئے تمام کے لئے مفت دستیاب کروایا گیا ہے ۔ قبل ازیں بہار کے نائب وزیراعلی وی کے سنہا، جوائنٹ سکریٹری کانکنی ڈاکٹر وینا کماری اور ڈائرکٹر جنرل جی ایس آئی جناردھن پرساد نے بھی خطاب کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مدارس کو نقصان پہنچانے والی کوششوں کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا: مسلم پرسنل لا بورڈ

Next Post

ممبئی میں ایک بار پھر موسلادار بارش کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

ممبئی میں ایک بار پھر موسلادار بارش کا سلسلہ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.