ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی ولی عہد کا نومنتخب ایرانی صدر کو فون

انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-19
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ریاض//
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون کرکے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔
انادولو ایجنسی کے مطاب سعودی وزیراعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کو ایران کے نو منتخب صدر مسعود پیزشکیان کو فون کرکے ان کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی۔
ٹیلی فونگ گفتگو کے دوران دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعلقات میں مزید استحکام اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا، نومنتخب ایرانی صدر نے مبارک باد پیش کرنے پر ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک تنماوں کا اظہار کیا۔
یاد رہے کہ سعودی عرب نے 2016 میں ایران کے ساتھ اُس وقت سفارتی تعلقات ختم کردیے تھے جب سعودی عرب میں ایک شیعہ عالم دین کو سزائے موت دینے پر تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملہ ہوا تھا، ستمبر 2023 میں چین کی ثالثی کے باعث دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات سات سال بعد بحال ہوئے تھے۔
ایران میں اصلاح پسند امیدوار اور سابق وزیر صحت پیزشکیان نے 5 جولائی کو صدارتی انتخابات میں 53.7فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی۔ ان کے مخالف قدامت پسند سعید جلیلی کو سرکاری نتائج کے مطابق 44.4فیصد ووٹ ملے، یہ انتخابات 19 مئی کو صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کے بعد کرائے گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت کا اقوام متحدہ میں غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

Next Post

چین میں شاپنگ مال میں آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

چین میں شاپنگ مال میں آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.