منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لوک سبھا میں تین سابق اراکین کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-15
in قومی خبریں
A A
لوک سبھا میں تین سابق اراکین کو خراج عقیدت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// لوک سبھا نے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے پہلے دن پیر کو تین سابق اراکین پارلیمنٹ ایس سنگارواڈیویل، ایچ بی پاٹل اور ہیمانند وسوال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی کے آغاز پر خصوصی گیلری میں آسٹریا کی پارلیمانی وفد کی موجودگی میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے ایوان کو تین سابق اراکین ایس سنگارواڈیول، ایچ بی پاٹل اور ہیمانند وسوال کے انتقال کے بارے میں مطلع کیا۔ ایوان نے چند لمحوں کی خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے بتایا کہ آسٹریا کی پارلیمانی وفد آج لوک سبھا کی کارروائی دیکھنے آئی ہے اور اس وقت خصوصی گیلری میں موجود ہے۔ ٹیم کی سربراہی نیشنل کونسل کے صدر وولف گینگ سوبوتکا کر رہے ہیں۔ فیڈرل کونسل کی چیئرمین کرسٹین شوارز فوکس بھی اس میں شامل ہیں۔
(یو این آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پے ٹی ایم کے شیئر میں زبردست گراوٹ

Next Post

محکمہ سے متعلقہ کمیٹیوں کے کام میں 56 فیصد اضافہ ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
محکمہ سے متعلقہ کمیٹیوں کے کام میں 56 فیصد اضافہ ہوا

محکمہ سے متعلقہ کمیٹیوں کے کام میں 56 فیصد اضافہ ہوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.