منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں جامع اور پائیدار امن تک نیٹو میں اسرائیل سے تعاون قبول نہیں کریں گے: ترک صدر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-13
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انقرہ//
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں جامع اور پائیدار امن تک نیٹو کے اندر اسرائیل سے تعاون قبول نہیں کریں گے۔
نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا نیٹو کے لیے ممکن نہیں ہے کہ اسرائیلی انتطامیہ کے ساتھ تعاون جاری رکھیں۔
ترک صدر کا کہنا تھا فلسطین میں جامع اور پائیدار امن تک نیٹو کے اندر اسرائیل سے تعاون قبول نہیں کریں گے۔
ان کا کہنا تھا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں نیٹو اتحادیوں کے درمیان تعاون ضروری ہے، روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں ترک صدر کا کہنا تھا امریکی صدر نے 3 سے 4 ہفتوں میں ایف 16 طیاروں کا معاملہ حل کرنے کا یقین دلایا ہے۔
ترک صدر کا یہ بھی کہنا تھا شام سے تعلقات کی بحالی کیلئے ترک وزیر خارجہ کو شامی صدر سے ملنےکا کہا ہے۔
رجب طیب اردوان کا کہنا تھا ہمارا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بننا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان کا سب سے بڑا دہشت گرد گروپ کالعدم ٹی ٹی پی ہے، یو این رپورٹ

Next Post

اکھنور اور کانا چیک میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
جموں کے ارینا سیکٹرمیں گولیوں کا تبادلہ جنگجو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

اکھنور اور کانا چیک میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.