ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کا جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تعیناتی کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-12
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکا نے کہا ہے کہ وہ 2026 میں جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کی تعیناتی شروع کرے گا۔
امریکا اور جرمنی نے گزشتہ روز ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا نیٹو اور یورپی دفاع کی کوششوں میں سے ایک طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تنصیب ہے۔
جرمنی میں تعینات ہونے والے میزائلوں میں ایس ایم-6 ، ٹوما ہاک کروز اور جدید ترین ہائپر سونک میزائل شامل ہیں، جو پورے یورپ کا احاطہ کر سکتے ہیں۔
ٹوما ہاک اور اسٹینڈرڈ میزائل-6 (ایس ایم-6) دونوں آر ٹی ایکس کے ریتھیون ڈویژن کے ذریعے بنائے گئے ہیں۔
1987 میں سوویت یونین کے میخائل گورباچوف اور سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن کے درمیان طے پانے والے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز معاہدے کے تحت 500 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے تک زمین پر مار کرنے والے میزائلوں پر 2019 تک پابندی عائد تھی۔
یہ پہلا موقع تھا جب دونوں سپر پاورز نے اپنے جوہری ہتھیاروں کو کم کرنے اور ہتھیاروں کی ایک پوری قسم کو ختم کرنے پر اتفاق کیا تھا۔
دستخط کنندگان کے مطابق ، جرمنی ، ہنگری ، پولینڈ اور چیک جمہوریہ نے 1990 کی دہائی میں اپنے میزائل وں کو تباہ کردیا ، جس کے بعد میں سلوواکیا اور بلغاریہ کا نمبر آیا۔
امریکا نے 2019 میں یہ کہتے ہوئے آئی این ایف معاہدے سے دستبرداری اختیار کرلی تھی کہ ماسکو معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
امریکا نے روس پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ زمین سے داغے جانے والے 9 ایم 729 کروز میزائل کی تیاری میں مصروف ہے جسے نیٹو میں ایس ایس سی-8 کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلپائن میں 6.7شدت کے زلزلے کے جھٹکے

Next Post

چین میں کوکنگ آئل کے آلودہ ہونے کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چین میں کوکنگ آئل کے آلودہ ہونے کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.