ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بائیڈن ۔ نتن یاہو ٹیلی فونک بات چیت

قیدیوں کے تبادلے کے لیے وفد بھیجنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-06
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن///
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے فون پر بات کی۔اس دوران نیتن یاہو نے بائیڈن کو قیدیوں کے تبادلے کے لیے تل ابیب اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے لیے اسرائیلی وفد بھیجنے کے فیصلے سے آگاہی کرائی۔نیتن یاہو نے بائیڈن کو یہ پیغام بھی دیا کہ اسرائیل غزہ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے تک اپنے حملے جاری رکھے گا۔
اسرائیلی پریس نے اعلان کیا تھا کہ وزیر اعظم نے تل ابیب اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے ایک اسرائیلی وفد کو مذاکرات کے لیےبھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس ٹیلی فونک بات چیت کے حوالے سے وائٹ ہاؤس کے تحریری بیان میں کہا گیا کہ نیتن یاہو نے اسرائیل کی حمایت پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا، جبکہ بائیڈن نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کے ملک کی اسرائیل کی حمایت غیر متزلزل ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ بائیڈن نے نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے لیے ایک اسرائیلی ٹیم کو امریکہ، قطر اور مصری ثالثوں سے مذاکرات کے لیے بھیجنے کا خیر مقدم کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مستحکم افغانستان خطے کیلئے فائدہ مند ہے؍شنگھائی تعاون تنظیم

Next Post

چین نے نئے سیٹلائٹ گروپ کو کامیابی سے لانچ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چین نے نئے سیٹلائٹ گروپ کو کامیابی سے لانچ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.