پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کھلی جیل بن چکا ،20 لاکھ سے زائد افراد بغیر کھانےاور دواؤں کے محصور ہیں، چین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-04
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

نیویارک///
چین کا کہنا ہے کہ غزہ ایک کھلی ہوئی جیل بن چکا ہے جہاں 20 لاکھ سے زائد افراد بغیربجلی، پانی، کھانے اور دواؤں کے رہنے پر مجبور ہیں۔
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں چین کے سفیر فو کونگ نے خطاب میں کہا کہ غزہ کا 9 ماہ سے مستقل محاصرہ جاری ہے۔ غزہ میں 20 لاکھ سے زائد افراد ر کھانے پینے کی اشیا، دواؤں،بجلی ، پانی اور فیول کے رہنے پر مجبور ہیں۔ غزہ ایک کھلی جیل بن چکا ہے۔
چینی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی فوجی آپریشن کے باعث انتہائی اہم رفح کی راہداری کو 2 ماہ سے زبردستی بند کردیا گیا ہے۔امریکا کی جانب سے عارضی راہداری فراہم کرنے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوا ہے۔ عارضی بندوبست سڑکوں کا متبادل نہیں ہو سکتا۔ غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے بڑے پیمانے پر زمینی نقل وحرکت کی ضرورت ہے۔
دوسری جانب اسرائیل فورسز کی خان یونس سمیت غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری سے مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے محفوظ علاقوں پر بم برسا دئیے جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد شامل ہیں۔
اسرائیل کی خان یونس میں پناہ گزینوں کو خیمہ بستی خالی کرنے کی دھمکی کے بعد نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ہزاروں پناہ گزین علاقہ چھوڑ چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مختلف علاقے زبردستی خالی کروانے سے ڈھائی لاکھ سے زائد فلسطینی متاثر ہوئے ہیں جبکہ غزہ میں پناہ گزینوں کی تعداد 19 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
گزشتہ اکتوبر سے غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں شہید فلسطینوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اورہزاروں کی تعداد میں زخمی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

Next Post

وینزویلا میں سمندری طوفان بیرل سے 2 افراد ہلاک، 5 لاپتہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post

وینزویلا میں سمندری طوفان بیرل سے 2 افراد ہلاک، 5 لاپتہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.