جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدرجمہوریہ کا خطاب حکومت کا ویژن پیپرہوتا ہے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-02
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

نئی دہلی//) راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے نے پیر کو کہا کہ صدرجمہوریہ کا خطاب حکومت کا ویژن پیپر ہوتا ہے ، لیکن اس میں ایسا کچھ نہیں ہے ۔
مسٹرکھڑگے نے ایوان میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر اپنے خطاب میں کہا کہ گزشتہ 10 برسوں میں ہمہ گیرمسائل کو نظر انداز کیا گیا ہے اور اس بار نعرہ دیا گیا اب کی بار 400 پار۔ جب آئین کو بدلنے کی بات کی جانے لگی، تب انڈیا گروپ نے آئین بچانے کی مہم شروع کی۔ آئین ہو گا تو جمہوریت ہو گی اور الیکشن بھی ہوگا۔ لوگوں خصوصاً غریبوں، نوجوانوں اور خواتین نے یہ محسوس کیا کہ جمہوریت اور آئین کو بچانا ہے ، اسی لیے 400 پار نہیں، 200 پارپر روک دیا۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے احاطے میں مختلف جگہوں پر عظیم شخصیات کے مجسمے نصب تھے جنہیں اب ایک ہی کونے میں نصب کر دیا گیا ہے ۔ ان مجسموں کو پارلیمنٹ کے احاطے میں نصب کرنے کی روایت رہی ہے اور اس کے لیے کمیٹی طے کرتی تھی کہ کون سا مجسمہ کہاں نصب کیا جائے گا، اس لیے درخواست ہے کہ ان تمام مجسموں کو پرانی جگہوں پر نصب کیا جائے ۔
اس پر چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے کہا کہ لوک سبھا اسپیکر نے انہیں پریرنا استھل کے افتتاح کے لیے مدعو کیا تھا اور انہوں نے اس کی نقاب کشائی کی ہے ۔ وہاں تمام ممبرز کو جا کر دیکھنا چاہیے ۔ تمام مجسمے ایک ہی جگہ پر نصب ہیں۔
اس دوران پارلیمانی امور کے وزیر مملکت کرن رجوجو نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے ایک سنگین مسئلہ اٹھایا ہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں کسی مجسمے کو کسی کونے میں نصب نہیں کیاگیا ہے ، بلکہ یہ پارلیمنٹ ہاؤس سرکلر ہے اور اس میں کوئی بھی گوشہ پیچھے نہیں ہے ۔ تمام مجسموں کو ایک ہی جگہ پر نصب کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کو ان کو دیکھنے میں آسانی ہو۔
اس پر مسٹر کھڑگے نے کہا کہ یہ مجسمے ان کے دفتر کے سامنے لگائے گئے ہیں۔ ان کے گھر میں بابائے قوم اور ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے ہیں اور وہ صبح ان کو دیکھتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے خوف پھیلایا، کانگریس کے پاس ابھے مدرا: راہل گاندھی

Next Post

شمالی کوریا کا 2 بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
Next Post

شمالی کوریا کا 2 بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.